بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

تعلق ٹوٹ چکا تھا اس لئے رشتہ بھی نہ بچا، عمران سے کبھی جھگڑا نہیں ہوا، ان کی اب بھی عزت کرتی ہوں ، ریحام خان

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2015

تعلق ٹوٹ چکا تھا اس لئے رشتہ بھی نہ بچا، عمران سے کبھی جھگڑا نہیں ہوا، ان کی اب بھی عزت کرتی ہوں ، ریحام خان

لندن (نیوزڈیسک)عمران خان نے سابق اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ میرے لندن جانے سے پہلے ہی ہم دونوں نے باہمی رضا مندی سے اس معاملے کو نمٹانے کا فیصلہ کر لیا تھا۔رشتہ ٹوٹنے کی اصل یہ ہے کہ ہمارا تعلق ٹوٹ گیا تھا۔ عمران کی اب بھی بہت عزت کرتی ہوں ان سے… Continue 23reading تعلق ٹوٹ چکا تھا اس لئے رشتہ بھی نہ بچا، عمران سے کبھی جھگڑا نہیں ہوا، ان کی اب بھی عزت کرتی ہوں ، ریحام خان

اکستان تحریک انصاف نے بلوچستان میں نئی تنظیم سازی کا اعلان کر دیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2015

اکستان تحریک انصاف نے بلوچستان میں نئی تنظیم سازی کا اعلان کر دیا

کوئٹہ(نیوزڈیسک) پاکستان تحریکٍ انصاف نے بلوچستان میں نئی تنظیم سازی کا اعلان کر دیا ہے . تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں پی ٹی آئی کی موجودہ کمیٹی کو تحلیل کر دیا گیا ہے جس کے بعد سردار یار محمد رند کو بلوچستان میں پی ٹی آئی کا آرگنائزر مقرر کر کے باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی… Continue 23reading اکستان تحریک انصاف نے بلوچستان میں نئی تنظیم سازی کا اعلان کر دیا

کراچی میں رینجرز کی کارروائی ؛قتل وغارت میں ملوث 2اہم د ہشت گرد گرفتار،جہادی لٹریچر اوراسلحہ برآمد

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2015

کراچی میں رینجرز کی کارروائی ؛قتل وغارت میں ملوث 2اہم د ہشت گرد گرفتار،جہادی لٹریچر اوراسلحہ برآمد

کراچی(آن لائن)رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے ٹارگٹ کلنگ اور دیگر جرائم میں ملوث کالعدم تنظیم تحریک طالبان کا اہم کمانڈرسید نور حسین سمیت 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ،عدالت نے ملزمان کو90 روزہ جسمانی ریمانڈ پر رینجرز کی تحویل میں دے دیا۔ہفتہ کے روز رینجرز نے کراچی کے علاقے بلال کالونی میں ٹارگٹڈ آپریشن… Continue 23reading کراچی میں رینجرز کی کارروائی ؛قتل وغارت میں ملوث 2اہم د ہشت گرد گرفتار،جہادی لٹریچر اوراسلحہ برآمد

پرامن افغانستان کے بغیر پاکستان میں امن قیام نہیں ہوسکتا،اسفندیارولی

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2015

پرامن افغانستان کے بغیر پاکستان میں امن قیام نہیں ہوسکتا،اسفندیارولی

پشاور(آن لائن)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ اسفند یارولی خان نے کہا ہے کہ پرامن افغانستان کے بغیر پاکستان میں امن قیام نہیں ہوسکتا،افغانستان کے ساتھ دوستانہ تعلقات میں مزید اضافہ چاہتے ہیں ، پاکستان اور عالمی برادری کو افغانستان کیساتھ مسائل کا حل مذاکرات سے نکالنا چاہیے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں… Continue 23reading پرامن افغانستان کے بغیر پاکستان میں امن قیام نہیں ہوسکتا،اسفندیارولی

ریحام خان نے عمران اور جہانگیر ترین کی گفتگو سن لی تھی، سلیم صافی کا انکشاف

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2015

ریحام خان نے عمران اور جہانگیر ترین کی گفتگو سن لی تھی، سلیم صافی کا انکشاف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان اور ریحام خان کی علیحدگی کے بعد ہی ان سے متعلق متعدد قسم کے انکشافات سامنے آ رہے ہیں. نیوز چینلز پر موجود ہر صحافی اپنے اپنے ذرائع سے مخلتف دعوے کرتے بھی نظر آئے ہیں لیکن عمران خان اور ریحام خان کی علیحدگی سے… Continue 23reading ریحام خان نے عمران اور جہانگیر ترین کی گفتگو سن لی تھی، سلیم صافی کا انکشاف

انصار برنی نے ایوارڈ لینے کے لیے بھارت جانے سے انکار کردیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2015

انصار برنی نے ایوارڈ لینے کے لیے بھارت جانے سے انکار کردیا

کراچی (نیوزڈیسک) پاکستان کے ممتاز سماجی کارکن انصار برنی نے انسانی حقوق کا ایوارڈ وصول کرنے کے لیے بھارت جانے سے انکار کردیا۔ انصار برنی کو بھارتی انسانی حقوق کی تنظیم کی طرف سے ان کی خدمات کے اعتراف میں ایوارڈ دیا گیا ہے۔ تاہم ان کا کہنا ہے کہ وہ مودی سرکار کی زیرسرپرستی… Continue 23reading انصار برنی نے ایوارڈ لینے کے لیے بھارت جانے سے انکار کردیا

سوات شہر اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2015

سوات شہر اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سوات شہر اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے . جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگوں نے گھروں اور دفاتر سے باہر کا رخ کر لیا ۔ زلزلے کے جھٹکے سوات کے ملحقہ علاقوں میں بھی محسوس کیے گئے . البتہ زلزلے کی شدت اور مرکز سے متعلق تاحال معلوم… Continue 23reading سوات شہر اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

حافظ آباد میں چور رات کی تاریکی میں 14 گدھوں کو ذبح کرکے انکی کھالیں چرالے گئے

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2015

حافظ آباد میں چور رات کی تاریکی میں 14 گدھوں کو ذبح کرکے انکی کھالیں چرالے گئے

حافظ آباد(این این آئی)حافظ آباد میں چور رات کی تاریکی 14 گدھوں کو ذبح کرکے انکی کھالیں چرالے گئے۔ نامعلوم چور گزشتہ رات نواحی گاﺅں کڑیالہ آئے جہاں منیر احمد کا 1 ، نذربٹ کے 2 ، صوبہ مسیح کا1 ، مشتاق جموں والا کے 2 ، رفیق جموں والا کے 2، حمید رحمانی کا… Continue 23reading حافظ آباد میں چور رات کی تاریکی میں 14 گدھوں کو ذبح کرکے انکی کھالیں چرالے گئے

پاکستانی لڑکے کی محبت میں بھارتی لڑکی پاکستان پہنچ گئی

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاکستانی لڑکے کی محبت میں بھارتی لڑکی پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارت کی22 سالہ لڑکی امیر النسا اپنے پیار کے پیچھے پیچھے بھارت سے سرحد پار کرکے پاکستا ن آن پہنچی۔ امیر النسا کی ملاقات گجرات کے اعجاز سے ڈیڑھ سال قبل فیس بک پر ہوئی جس کے بعد دونوں کو پیار ہو گیا اور دونوں ہی نے شادی کا فیصلہ کیا۔ امیر النسا… Continue 23reading پاکستانی لڑکے کی محبت میں بھارتی لڑکی پاکستان پہنچ گئی