جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

مرکزمیں جھٹکا دینے کی تیاریاں

datetime 31  جنوری‬‮  2016 |

لاہور( نیوزڈیسک) عوامی ایشوز پر حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے لئے پنجاب کے بعد مرکزی حکومت کےخلاف بھی متحدہ اپوزیشن کے قیام کےلئے کاوشیں شروع کر دی گئیں ، مسلم لیگ (ق)مرکزی رہنما چوہدری پرویز الٰہی نے تحریک انصاف، پیپلز پارٹی، فنکشنل لیگ سمیت دیگراپوزیشن جماعتوں سے رابطوں کا آغاز کر دیا ۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کے پنجاب میں حکومتی پالیسیوں کےخلاف اتحاد کے قیام کے بعد مرکز میں بھی اسی طرز کے اتحاد کے لئے کاوشوں کا عملی آغاز کر دیا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق اس سلسلہ میں مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما چوہدری پرویز الٰہی نے تحریک انصاف، پیپلز پارٹی ، فنکشنل لیگ سمیت دیگر حکومت مخالف جماعتوں کے رہنماﺅں سے رابطوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے اور یہ مرحلہ مکمل ہونے کے بعد اجلاس بلا کر اتحاد کاباضابطہ اعلان اور آئندہ کی حکمت عملی کا اعلان کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق متحدہ اپوزیشن کا قیام عوامی ایشوز پر حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے لئے ہوگا جس میں ضرور ت پڑنے پر احتجاج بھی کیا جائے گا ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…