بدھ‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2025 

تعلیمی اداروں کے پانی کے ٹینکوں میں زہر ملانے کاخطرہ

datetime 1  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد، لاہور(نیوز ڈیسک) تعلیمی اداروں کے پانی کے ٹینکوں میں زہر ملانے کے خطرے کے پیش نظر حکومت پنجاب نے صوبے بھر میں تعلیمی اداروں میں قائم پانی کی ٹینکیوں اور چھتوں کو حساس ترین قرار دیا ہے اور سرکاری تعلیمی اداروں کو چھتوں اور ٹینکیوں کی سخت نگرانی کرنے کی ہدایت کی ہے جبکہ تعلیمی ادروں کے سربراہاں نے چیک اینڈ بیلنس کے لیے ٹیم تشکیل دیدی ہیں اور چھتوں پر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت پنجاب کی جانب سے سرکاری تعلیمی اداروں کے سربراہان کے نام ہدایت نامہ جاری کیا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردوں کی جانب سے دہشت گردی کا نیا حربہ سامنے آ سکتا ہے اور حکومت کو اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ دہشت گرد تعلیمی اداروں میں پانی کی ٹینکیوں میں زہر ملا سکتے ہیں لہذا تعلیمی اداروں بلخصوص سکولوں کو خبر دار کیا جا تا ہے کہ وہ ہر حال میں واٹر ٹینکس کی نگرانی کریں اور چھتوں پر سکیورٹی انتظامات مزید موثر بنائیں دورسری جانب پنجاب حکومت کی جانب سے جاری ہدایت نامے کے بعد صوبے بھر کے سکولوں،اور کالجوں کے کے سربراہان نے روزانہ کی بنیاد پر پانی کے ٹینکس کو چیک کرنے کے لیے ٹیمیں تشکیل دینا شروع کر دی ہیں اور سکولوں کی چھتوں پر مستقل سکیورٹی گار ڈ تعینات کر دیئے ہیں ، جبکہ ٹینکس کو کور کرنے کے لیے بھی اقدامات کیے جار رہیے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)


قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…