جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

میٹرو کے بعد راولپنڈی اسلام آباد میں ایک اور انقلابی منصوبے کی تیاریاں

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015

میٹرو کے بعد راولپنڈی اسلام آباد میں ایک اور انقلابی منصوبے کی تیاریاں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیرمملکت برائے پارلیمانی امورشیخ آفتاب احمد نے کہاہے کہ راولپنڈی اسلام آباد میں رنگ روڈ کی تعمیرکی تجویز وزیراعظم کے سامنے رکھی جائے گی، ٹریفک کا دباﺅ بڑھ رہا ہے‘ زیرو پوائنٹ سے روات سگنل فری سڑک بنائی جائے گی‘ راولپنڈی کے گرد رنگ روڈ کا منصوبہ بھی ترجیحی بنیاد پر مکمل کیا… Continue 23reading میٹرو کے بعد راولپنڈی اسلام آباد میں ایک اور انقلابی منصوبے کی تیاریاں

پی آئی اے کی نجکاری ہورہی ہے یا نہیں؟ہاں بھی نہیں بھی، سینٹ میں دلچسپ صورتحال

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015

پی آئی اے کی نجکاری ہورہی ہے یا نہیں؟ہاں بھی نہیں بھی، سینٹ میں دلچسپ صورتحال

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین سینیٹ میاں رضاربانی نے پی آئی اے کی کارکردگی کاجائزہ لینے کیلئے کمیٹی قائم کرتے ہوئے کہاہے کہ پی آئی اے کے ملازمین کی تعداد دوسری فضائی کمپنیوں سے زیادہ نہیں ہے، یہ سرمایہ دارانہ پروپیگنڈاہے کہ مزدوربہت زیادہ ہیں،جبکہ اراکین سینیٹ نے کہا کہ دسمبر کے آخر تک پی آئی اے کی… Continue 23reading پی آئی اے کی نجکاری ہورہی ہے یا نہیں؟ہاں بھی نہیں بھی، سینٹ میں دلچسپ صورتحال

ایاز صادق کو منتخب ہونے سے پہلے ہی سپیکر کا پروٹوکول

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015

ایاز صادق کو منتخب ہونے سے پہلے ہی سپیکر کا پروٹوکول

اسلام آباد(نیوزڈیسک) قومی اسمبلی کے سپیکر کے امیدوار سردار ایاز صادق کو منتخب ہونے سے قبل ہی گزشتہ روز کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے موقع پر پارلیمنٹ ہاﺅس میں سپیکر کا پروٹوکول دیا گیا تمام افسر اسمبلی سیکرٹریٹ کا عملہ پروٹوکول کے نمائندے ان کے آگے پیچھے دوڑتے رہے۔ پروٹوکول دیتے ہوئے سکیورٹی اہلکار بھی… Continue 23reading ایاز صادق کو منتخب ہونے سے پہلے ہی سپیکر کا پروٹوکول

خلاف ڈیڑھ سال میں وہ کامیابیاں حاصل کیں جو امریکہ‘ اتحادی فوج ایک دہائی میں نہ کر سکی : وزیر دفاع

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015

خلاف ڈیڑھ سال میں وہ کامیابیاں حاصل کیں جو امریکہ‘ اتحادی فوج ایک دہائی میں نہ کر سکی : وزیر دفاع

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان نے قبائلی علاقوں میں آپریشن کئے ہیں وہ قابل فخر ہیں۔ ڈیڑھ سال میں وہ کامیابیاں حاصل کیں جو امریکہ، اتحادی فوج ایک دہائی میں نہ کر سکی۔ دہشتگردوں کے خلاف پاکستان کی جنگ سے افغانستان سمیت پورے خطے میں امن ہو گا۔ پاکستان… Continue 23reading خلاف ڈیڑھ سال میں وہ کامیابیاں حاصل کیں جو امریکہ‘ اتحادی فوج ایک دہائی میں نہ کر سکی : وزیر دفاع

لاہور،گھرکی ہسپتال کے نزدیک آئل ڈپو میں آگ لگنے سے پانچ افراد جاں بحق، تین زخمی

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015

لاہور،گھرکی ہسپتال کے نزدیک آئل ڈپو میں آگ لگنے سے پانچ افراد جاں بحق، تین زخمی

لاہور((نیوزڈیسک) لاہور کے علاقہ میں گھرکی ہسپتال کے قریب ایک آئل ڈپو میں آگ لگنے سے پانچ افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ تین زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق آئل ڈپو میں سگریٹ کے سلگانے سے آگ بھڑک اٹھی جس کی زد میں آکر پانچ افراد جان کی بازی ہار گئے۔ امدادی ٹیموں نے علاقے کو… Continue 23reading لاہور،گھرکی ہسپتال کے نزدیک آئل ڈپو میں آگ لگنے سے پانچ افراد جاں بحق، تین زخمی

فیاض الحسن چوہان کو قرآن مجید پر حلف دینے کی ویڈیو جاری کرنامہنگا پڑگیا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015

فیاض الحسن چوہان کو قرآن مجید پر حلف دینے کی ویڈیو جاری کرنامہنگا پڑگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پی ٹی آئی رہنماءفیاض الحسن چوہان کو قرآن مجید پر حلف دینے کی ویڈیو جاری کرنامہنگا پڑگیا اوراُن کی پارٹی رکنیت معطل کردی گئی ۔ پاکستان تحریک انصاف کے سینئر وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے بتایاکہ پابندی کے باوجود فیاض الحسن چوہان نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کیا اورپارٹی ڈسپلن کی… Continue 23reading فیاض الحسن چوہان کو قرآن مجید پر حلف دینے کی ویڈیو جاری کرنامہنگا پڑگیا

کراچی کے علاقے ناظم آباد میں امام بارگاہ کے باہر کریکر حملہ، 3 افراد زخمی

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015

کراچی کے علاقے ناظم آباد میں امام بارگاہ کے باہر کریکر حملہ، 3 افراد زخمی

کراچی(نیوزڈیسک) کراچی کے علاقے ناظم آباد میں امام بارگاہ کے قریب کریکر حملہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں واقع ایک امام بارگاہ کے قریب کریکر بم حملے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ حملہ نامعلوم افراد کی جانب سے کیا گیا جس کے باعث 3 افراد شدید زخمی ہوگئے… Continue 23reading کراچی کے علاقے ناظم آباد میں امام بارگاہ کے باہر کریکر حملہ، 3 افراد زخمی

جنرل راحیل پانچ روزہ دورے پر پندرہ نومبر کو امریکا جائیں گے

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015

جنرل راحیل پانچ روزہ دورے پر پندرہ نومبر کو امریکا جائیں گے

راولپنڈی (نیوزڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف پانچ روزہ دورے پر پندرہ نومبر کو امریکا جائیں گے جہاں امریکی سیاسی و عسکری قیادت سے سکیورٹی امور پر تبادلہ خیال ہوگا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے بتایا کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف پندرہ سے بیس نومبر تک امریکا… Continue 23reading جنرل راحیل پانچ روزہ دورے پر پندرہ نومبر کو امریکا جائیں گے

عمران مغربی ایجنڈے کے تحت ہماری عزت اور کلچر چھیننا چاہتا ہے ، فضل الرحمان

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015

عمران مغربی ایجنڈے کے تحت ہماری عزت اور کلچر چھیننا چاہتا ہے ، فضل الرحمان

کراچی (نیوزڈیسک)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان مغربی ایجنڈے کے تحت ہماری تہذیب پر حملہ آور شخص ہے جو ہماری حیا ، عزت، کلچر اور شائستگی چھیننا چاہتا ہے ،اگر وہ معاملات ٹھیک کر لے تو اتحاد ہو سکتا ہے۔ ایم کیو ایم کو کسی کے… Continue 23reading عمران مغربی ایجنڈے کے تحت ہماری عزت اور کلچر چھیننا چاہتا ہے ، فضل الرحمان