بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

قومی اسمبلی کے اجلاس سے پہلے وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی اکیلے نظر آتے رہے

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2015

قومی اسمبلی کے اجلاس سے پہلے وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی اکیلے نظر آتے رہے

اسلام آباد (آن لائن) قومی اسمبلی کے اجلاس سے پہلے وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی اکیلے نظر آتے رہے جبکہ مسلم لیگ (ن) کے باقی اراکین و وفاقی وزراء مختلف ٹولیوں کی شکل میں ایوان میں ایک دوسرے سے خوش گپیوں میں مشغول رہے ۔ گزشتہ روز قومی اسمبلی کے اجلاس… Continue 23reading قومی اسمبلی کے اجلاس سے پہلے وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی اکیلے نظر آتے رہے

فیصل آباد‘ کانٹے میں پتھر پھنسنے کی وجہ سے ٹرین پٹری سے اتر گئی

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2015

فیصل آباد‘ کانٹے میں پتھر پھنسنے کی وجہ سے ٹرین پٹری سے اتر گئی

فیصل آباد(نیوز ڈیسک)فیصل آباد سے لاہور جانے والی ٹرین کانٹے پر پتھر پھنسنے کی وجہ سے حادثے کا شکار ہو گئی۔ اطلاعات کے مطابق فیصل آباد سے نان سٹاپ لاہور آنے والی ٹرین کانٹے پر پتھر پھنسنے کی وجہ سے ٹرین کا انجن اور بوگی پٹری سے اتر گئی تاہم حادثے میں کسی قسم کے… Continue 23reading فیصل آباد‘ کانٹے میں پتھر پھنسنے کی وجہ سے ٹرین پٹری سے اتر گئی

ن لیگ ایاز صادق کے علاوہ کسی اور رہنما کو اسپیکر کے لیے امیدوار نامزد کرے تو ووٹ دینے کے تیار ہیں، تحریک انصاف

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2015

ن لیگ ایاز صادق کے علاوہ کسی اور رہنما کو اسپیکر کے لیے امیدوار نامزد کرے تو ووٹ دینے کے تیار ہیں، تحریک انصاف

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ اگر ن لیگ قومی اسمبلی کے لیے ایاز صادق کے علاقوہ کسی اور رہنما کو نامزد کرے تو ن لیگ کے امیدوار کو متفقہ اسپیکر کیلئے ووٹ دینے پر تیار ہیں ۔مقامی اخبار نے اپنی خبر میں دعویٰ کیا ہے کہ ذرائع کا کہناہے پی ٹی… Continue 23reading ن لیگ ایاز صادق کے علاوہ کسی اور رہنما کو اسپیکر کے لیے امیدوار نامزد کرے تو ووٹ دینے کے تیار ہیں، تحریک انصاف

مسلم لیگ (ن) ایجنسیوں کے ذریعے سندھ کے لوگوں کو دھمکانا بند کرے، نثارکھوڑو

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2015

مسلم لیگ (ن) ایجنسیوں کے ذریعے سندھ کے لوگوں کو دھمکانا بند کرے، نثارکھوڑو

کراچی(نیوزڈیسک) وزیراطلاعات سندھ نثارکھوڑو کا کہنا ہے کہ کہ نوازشریف کی حکومت وفاقی ایجنسیوں کے ذریعے سندھ کے لوگوں کو دھمکانا بند کرے۔ صوبائی وزیراطلاعات نثارکھوڑو نے کہا کہ نوازشریف کی حکومت وفاقی ایجنسیوں کے ذریعے سندھ کے لوگوں کو دھمکانا بند کرے، اس عمل سے ظاہر ہوگیا ہے کہ وفاقی حکومت سندھ کے لوگوں… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) ایجنسیوں کے ذریعے سندھ کے لوگوں کو دھمکانا بند کرے، نثارکھوڑو

بدین کے بلدیاتی الیکشن میں اگر زرداری فورس آئی تو جنگ ہوگی، ذوالفقار مرزا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2015

بدین کے بلدیاتی الیکشن میں اگر زرداری فورس آئی تو جنگ ہوگی، ذوالفقار مرزا

کراچی(نیوزڈیسک) سابق وزیر داخلہ ذوالفقارمرزا کا کہنا ہے کہ فوج اور رینجرز کی نگرانی میں بلدیاتی الیکشن کرائے جائیں کیونکہ اگر زرداری فورس آئی تو جنگ ہوگی۔ ذوالفقارمرزا نے کہا کہ سندھ کے حقوق کے خاطر 100 دشمن بھی مارنے پڑے تو ماریں گے، ایک غریب کی جان گئی تو10 دوسروں کی بھی جائی گی… Continue 23reading بدین کے بلدیاتی الیکشن میں اگر زرداری فورس آئی تو جنگ ہوگی، ذوالفقار مرزا

ریحام کی توہین کسی صورت بر داشت نہیں کر سکتا ,چیئر مین پی ٹی آئی

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2015

ریحام کی توہین کسی صورت بر داشت نہیں کر سکتا ,چیئر مین پی ٹی آئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے صحافیوں سے معذرت کرتے ہوئے درخواست کی ہے کہ ریحام خان کے بارے میں سوال نہ کیا جائے .طلاق فوتگی کی طرح ہوتی ہے . ریحام کی توہین کسی صورت بر داشت نہیں کر سکتا . این اے 122کے انتخابات میں بے ضابطگیاں نہیں الیکٹورل فراڈ… Continue 23reading ریحام کی توہین کسی صورت بر داشت نہیں کر سکتا ,چیئر مین پی ٹی آئی

اظہار رائے کی آزادی کا غلط استعمال نہ کیا جائے ,چیئرمین سینیٹ

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2015

اظہار رائے کی آزادی کا غلط استعمال نہ کیا جائے ,چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سینیٹ کے چیئرمین رضا ربانی نے ممبران پارلیمنٹ کے بارے میں نازیبا الفاظ کہنے پر صحافی سلیم بخاری کے خلاف کارروائی سے متعلق رولنگ دی ہے اور حکومت سے کہا ہے کہ وہ اس صحافی کے خلاف کارروائی کرے۔سینیٹ کے چیئرمین رضا ربانی نے یہ رولنگ ایوان میں موجود ارکان کی طرف سے… Continue 23reading اظہار رائے کی آزادی کا غلط استعمال نہ کیا جائے ,چیئرمین سینیٹ

افغانستان میں پاکستان اور چین کے مشترکہ مفادات ہیں : طارق فاطمی

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2015

افغانستان میں پاکستان اور چین کے مشترکہ مفادات ہیں : طارق فاطمی

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور طارق فاطمی کا کہنا ہے کہ افغانستان میں مستقل امن و امان کے لئے پاکستان اور چین کے مفادات مشترکہ ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد میں چین کے خصوصی نمائندہ برائے افغانستان ڈینگ ڑی… Continue 23reading افغانستان میں پاکستان اور چین کے مشترکہ مفادات ہیں : طارق فاطمی

بیلا روس کے وزیراعظم 9 نومبر کو پاکستان کا دورہ کریں گے

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2015

بیلا روس کے وزیراعظم 9 نومبر کو پاکستان کا دورہ کریں گے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بیلا روس کے وزیراعظم 9 نومبر کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔ دفتر خارجہ کے مطابق بیلا روس کے وزیراعظم 9 نومبر بروز پیر پاکستان آئیں گے ، اعلیٰ سطح کا وفد ان کے ہمراہ ہو گا۔بیلا روس کے وزیراعظم اپنے قیام کے دوران وزیراعظم نوازشریف اور صدر مملکت ممنون حسین سے بھی ملاقات… Continue 23reading بیلا روس کے وزیراعظم 9 نومبر کو پاکستان کا دورہ کریں گے