ریچھ کی عدالت میں ”پیشی“
لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب کے دارالحکومت لاہور کی مقامی عدالت نے نایاب ریچھ کو وائلڈ لائف کے حوالے کر دیا جبکہ اس کے گرفتار مالک کی ضمانت منظور کر لی۔لاہور کی کینٹ کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ الماس غنی کی عدالت میں حراست میں لیے گئے ریچھ اور اس کے مالک شہباز کو پیش کیا گیا۔دوران سماعت… Continue 23reading ریچھ کی عدالت میں ”پیشی“