بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

ملتان ‘لیڈی ہیلتھ ورکرز کا 11 فروری کو پولیو مہم کے بائیکاٹ کا اعلان

datetime 30  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان (نیوز ڈیسک ) ملتان میں لیڈی ہیلتھ ورکرز ایسوسی ایشن نے ای ڈی او ہیلتھ کے ناروا سلوک اور جھوٹے مقدمات درج کرانے پر 11 فروری کو پولیو مہم کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر افتخار قریشی کی جانب سے لیڈی ہیلتھ ورکر کشور ناہید کیخلاف ڈسپلن کی خلاف وزری پر محکمانہ کارروائی کیساتھ مقدمہ بھی درج کرایا گیا جس پر ہیلتھ ورکرر ایسوسی ایشن نے محکمہ صحت کے حکام کے ناروا سلوک پر احتجاجی مظاہرہ کیا لیکن اس کے باوجود شنوائی نہ ہونے پر لیڈی ہیلتھ ورکرز نے 11 فروری کو شروع ہونیوالی پولیو مہم کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ہے جس سے مہم کی کامیابی خطرے میں پڑ گئی ہے۔ لیڈی ہیلتھ ورکرز ایسوسی ایشن کی صدر رخسانہ انور کا کہنا ہے مطالبہ جائز ہے جس کے حصول کیلئے سیاہ پٹیاں باندھ کر ای ڈی او آفس کا گھیراﺅ بھی کریں گے تاہم ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر افتخار قریشی نے بائیکاٹ کے حوالے سے موقف دینے سے انکار کر دیا ہے



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…