بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

عمران خان کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2015

عمران خان کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

پشاور (نیوز ڈیسک) پشاور ہائی کورٹ نے عدالت میں عدم حاضر پرعمران خان کو توہین عدلت کا نوٹس جاری کر دیا ہے اور متعلقہ بورڈ آف ڈائریکٹوریٹ کو تاحکم ثانی کام کرنے سے روک دیا ہے ،عدالت نے گزشتہ سماعت پر جمعرات کے روزدن12بجے عمران خان کو پیش ہونے کا حکم دیا تھا ،میڈیا رپورٹس… Continue 23reading عمران خان کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

عمران اور ریحام کی طلاق کا انکشاف میڈیا نے نہیں کیا تھا،مظہرعباس

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2015

عمران اور ریحام کی طلاق کا انکشاف میڈیا نے نہیں کیا تھا،مظہرعباس

اسلام آباد(نیوزڈیسک)معروف صحافی اورتجزیہ کارمظہرعباس نے عمران خان اورریحام خان کی طلاق ہونے پرتبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ میڈیا عمران خان کی کردار کشی نہیں کررہا، میڈیا نے ایسا کچھ نہیں لکھا جو عمران خان نے اپنے بارے میں نہ لکھا ہو، عمران اور ریحام کی طلاق کا انکشاف میڈیا نے نہیں کیا تھا۔مظہرعباس نے… Continue 23reading عمران اور ریحام کی طلاق کا انکشاف میڈیا نے نہیں کیا تھا،مظہرعباس

بلقیس ایدھی کیلئے مدرٹریسا ایوارڈ کا اعلان

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2015

بلقیس ایدھی کیلئے مدرٹریسا ایوارڈ کا اعلان

کراچی (نیوز ڈیسک) ایدھی فاونڈیشن کے بانی عبدالستار ایدھی کی اہلیہ بلقیس ایدھی کو مدرٹریسا میموریل ایوارڈ2015 ءدینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ممبئی کی ہارمونی فاونڈیشن بورڈ کے چیئرمین اور سماجی کارکن ابراہام متھائی کا کہنا ہے کہ گونگی بہری لڑکی گیتا کی جس طر ح بلقیس ایدھی نے دیکھ بھال کی وہ قابل… Continue 23reading بلقیس ایدھی کیلئے مدرٹریسا ایوارڈ کا اعلان

بھارتی وزیر اعظم دہشت گردی کی حکومت کو فروغ دے رہے ہیں: خواجہ آصف

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2015

بھارتی وزیر اعظم دہشت گردی کی حکومت کو فروغ دے رہے ہیں: خواجہ آصف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)…وفاقی دفاع و پانی و بجلی خواجہ آصف نے بھارتی وزیر اعظم نریند را مودی کی کشمیر آمد سے قبل کشمیر کو چھائونی بنانے اور متعدد کشمیریوں کی گرفتاریوں پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ مودی عدم برداشت اور دہشت گردی کی حکومت کو فروغ دے رہے ہیں۔گجرات میں ہوئے فسادات اور قتل و… Continue 23reading بھارتی وزیر اعظم دہشت گردی کی حکومت کو فروغ دے رہے ہیں: خواجہ آصف

تحریک انصاف کے رہنما اشرف سوہنا ساتھیوں سمیت ضمانت پر رہا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2015

تحریک انصاف کے رہنما اشرف سوہنا ساتھیوں سمیت ضمانت پر رہا

اوکاڑہ(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما اشرف سوہنا ساتھیوں سمیت ضمانت پر رہا کردیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ سے پاکستان تحریک انصاف رہنما اشرف سوہنا ساتھیوں سمیت ضمانت پر رہا کردیے گئے ہیں۔ اشرف سوہنا اور ان کے ساتھیوں کو 31 اکتوبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے موقع پر اوکاڑہ میں بیلٹ باکس… Continue 23reading تحریک انصاف کے رہنما اشرف سوہنا ساتھیوں سمیت ضمانت پر رہا

خوشخبری:بجلی 2.88 روپے فی یونٹ سستی کرنے کا نوٹی فکیشن جاری

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2015

خوشخبری:بجلی 2.88 روپے فی یونٹ سستی کرنے کا نوٹی فکیشن جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)یپرا نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی 2روپے88 پیسے سستی کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔نیپرا کے نوٹی فکیشن میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ نومبر کے بجلی کے بلوں میں صارفین کو 2روپے 88پیسے فی یونٹ کا ریلیف دیا جائے۔ اس ریلیف کے… Continue 23reading خوشخبری:بجلی 2.88 روپے فی یونٹ سستی کرنے کا نوٹی فکیشن جاری

پاکستانیوں کے ساتھ بھیڑ بکریوں والا سلوک ناقابلِ قبول ہے ,چوہدری نثار کایورپین یونین کیساتھ اہم معاہدہ معطل کرنے کا اعلان

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاکستانیوں کے ساتھ بھیڑ بکریوں والا سلوک ناقابلِ قبول ہے ,چوہدری نثار کایورپین یونین کیساتھ اہم معاہدہ معطل کرنے کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیرِداخلہ چودھری نثار علی خان نے نے یورپین یونین کےساتھ ری ایڈمیشن معاہدے کو عارضی طور پر معطل کر دیا ہے. 2009میں طے پانےوالے معاہدے کے تحت یورپین یونین میں شامل ممالک سے غیر قانونی طور پر جانے والے اورقیام پذیر پاکستانیوں کو ملک واپس بھیجا جاتا تھا۔ وزارت داخلہ کے بیان کے… Continue 23reading پاکستانیوں کے ساتھ بھیڑ بکریوں والا سلوک ناقابلِ قبول ہے ,چوہدری نثار کایورپین یونین کیساتھ اہم معاہدہ معطل کرنے کا اعلان

تحریک انصاف کو ہرا ہرا کر تھک گئے‘ ہر وقت لڑائی جھگڑا ٹھیک نہیں‘ آئیں دوستی کی بات کریں, مشاہد اللہ

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015

تحریک انصاف کو ہرا ہرا کر تھک گئے‘ ہر وقت لڑائی جھگڑا ٹھیک نہیں‘ آئیں دوستی کی بات کریں, مشاہد اللہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق وفاقی وزیر سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی ہر وقت کی لڑائی جھگڑے کی منفی باتیں درست نہیں آئیں، دوستی کی بات کریں۔ افغان طالبان کی طرف سے مذاکرات کے اشارے آرہے ہیں۔ مذاکرات سے اس مسئلہ کا حل نکل سکتا… Continue 23reading تحریک انصاف کو ہرا ہرا کر تھک گئے‘ ہر وقت لڑائی جھگڑا ٹھیک نہیں‘ آئیں دوستی کی بات کریں, مشاہد اللہ

کراچی میں سی ٹی ڈی کے دفتر کے باہر کریکر حملہ، بچی سمیت 3 افراد زخمی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015

کراچی میں سی ٹی ڈی کے دفتر کے باہر کریکر حملہ، بچی سمیت 3 افراد زخمی

کراچی(نیوزڈیسک) محکمہ انسداد ہشت گردی ملیر کے دفتر کے باہر کریکر حملے کے نتیجے میں بچی سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔ سی ٹی ڈی ملیر کے دفتر کے باہر نامعلوم ملزمان کریکر پھینک کر فرار ہوگئے جس کے نتیجے میں بچی سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا… Continue 23reading کراچی میں سی ٹی ڈی کے دفتر کے باہر کریکر حملہ، بچی سمیت 3 افراد زخمی