کراچی (نیو زڈیسک ) نمازجمعہ یا دیگر اجتماعات کے موقع پر مساجد سے جوتیوں کی چوریاں ہونا کوئی نئی بات نہیں لیکن جب کسی معروف شخصیت کی جوتی چوری ہوجائے تو بات میڈیا تک بھی پہنچ جاتی ہے ، ایسا ہی کچھ گزشتہ روزمصطفی کمال کیساتھ پاکستان پہنچنے والے انیس قائم خانی کیساتھ ہوا جن کی نمازجمعہ کے موقع پر جوتی چوری ہوگئی۔نجی ٹی کے مطابق انیس قائم خانی کی چپل مسجد کے باہر سے چوری ہوئی اور جب وہ نماز پڑھ کر جوتے لینے پہنچے تو وہاں سے وہ غائب تھے جس پر انیس قائم خانی کو جوتوں کے بغیر ہی اپنی رہائش گاہ پر روانہ ہونا پڑا۔
نمازجمعہ کے موقع پر انیس قائم خانی کی چپل چوری ہوگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
ہائوسنگ سوسائٹیوں کے قوانین میں بڑی ترامیم منظور
-
مردوں اور خواتین میں بانجھ پن کا خطرہ بڑھانے والی اہم وجہ دریافت
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟



















































