عبد الرشید غازی قتل کیس ,مشرف کی جانب سے مستقل استثنی ٰ کی درخواست
اسلام آبا(نیوزڈیسک)عبد الرشید غازی قتل کیس میں پرویز مشرف کی جانب سےمیڈیکل رپورٹ اور حاضری سے مستقل استثنی ٰ کی درخواست پیش کردی گئی ۔عدالت نےکہا میڈیکل رپورٹ میں اسپتال کانام موجود ہے نہ ڈاکٹر کا، ڈاکٹر کی رائے بھی موجودنہیں ، آئندہ سماعت پراسپتال اورڈاکٹر کانام بتایاجائے ۔ ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد پرویز… Continue 23reading عبد الرشید غازی قتل کیس ,مشرف کی جانب سے مستقل استثنی ٰ کی درخواست