جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع ۔ایک کے بعد دوسرا قدم

1  فروری‬‮  2016

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سپریم کورٹ میں پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے پرعوامی ریفرنڈم کرانے کی درخواست دائر کی گئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیلئے ریفرنڈم کرانے کی درخواست محمود اخترنقوی کی جانب سے دائر کی گئی ہے ¾ درخواست میں صدرمملکت ¾وزیراعظم ¾ وزارت دفاع ¾قانون ¾ داخلہ اور الیکشن کمیشن کو فریق بنایا گیا ۔درخواست میں موقف اختیارکیا گیا کہ سابق آرمی چیف اشفاق پرویزکیانی کی مدت ملازمت میں بھی توسیع دی گئی، موجودہ داخلی و خارجی حالات کے پیش نظرجنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع دی جائے ¾ سپریم کورٹ جنرل ریٹائرڈ اشفاق پرویز کیانی کی مدت ملازمت میں توسیع کا ریکارڈ اورنوٹی فکیشن بھی طلب کرے اورالیکشن کمیشن آف پاکستان کو جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے پر ریفرنڈم کرانے کا حکم دیا جائے۔واضح رہے کہ کچھ روز قبل سپریم کورٹ میں موجودہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے لئے بھی درخواست دائر کی گئی ہے۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…