لاہور (نیوزڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ہمارے ملک میں ہر روز ہی جمہوریت خطرے میں ہوتی ہے ،اب وقت آگیا ہے کہ باریاں لینے والوں سے جان چھڑا لی جائے اور نئی قےادت کو موقع دیا جائے۔ عزیر بلوچ کی گرفتاری بڑا کام ہے اور جن لوگوں نے گاجریں کھائی ہیں انکے پیٹ میں مروڑ بھی اٹھنا شروع ہوگئے ہیں۔ ایک انٹر ویو میں شیخ رشید نے کہا کہ پاکستانی قوم خود اپنے حالات بدلنے کو تیار نہیں۔ اگر قوم چاہے تو حکمران ایک دن میں درست سمت کا تعین کر لیں۔ انہوں نے کہا کہ تاریخ میں پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ پٹرول منرل واٹر سے بھی سستا ہوگیا ہے، بد قسمتی سے پاکستانی عوام اس سے مستفید نہیں ہوسکے۔
شیخ رشید پاکستانیوں پربرس پڑے ؟وجہ بھی بتادی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان



















































