جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

بسنت پرپابندی عائد

datetime 2  فروری‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی حکومت نے بسنت پر پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور پولیس کو جڑواں شہروں میں بسنت منانے والوں کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت کر دی ہے۔ جبکہ دوسری جانب جڑواں شہروں میں بسنت پر پابندی کے باوجود تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں، چھپ چھپا کر من مانے نرخوں پر ڈور کی فروخت ہونے لگی، کیمیکل ڈور کی مانگ میں اضافہ ہو گیا، چھائونی میں 3اور 4مارچ، شہر 10اور11مارچ جبکہ ایف نائن پارک اسلام آباد میں 13مارچ کو بسنت منانے کے لیے سوشل میڈیا پر تشہیر شروع کر دی گئی ہے

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…