اسلام آباد(نیوزڈیسک) سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ میں نے کبھی نہیں کہ آرمی چیف توسیع مانگیں گے۔ میں نے موجود حالات کی وجہ سے کہا تھا آرمی چیف کو توسیع ملنی چاہیے۔ سوات آپریشن کے بعد امن قائم ہوگیا تھا۔ اے این پی حکومت نے صوفی محمد کو رہا کر دیا تھا۔ واجپائی اور منموہن سنگھ مسئلہ کشمیر کے حل میں مخلص تھے، مودی کو گلے لگانا اچھا ہے، مسائل پر بھی بات ہونی چاہیے، مودی پاکستان مخالف ہیں انکا رویہ بھی دیکھنا ہوگا، وزیراعظم کو مودی سے ملاقات میں مسئلہ کشمیر پر بھی بات کرنی چاہیے تھی۔ مسئلہ کشمیر پر ہمارے 4 نکات کو بھارت نے مان لیا تھا، منموہن سنگھ پاکستان آنے پر آمادہ تھے، افغانستان کے بھارتی ایجنسیوں سے براہ راست تعلقات ہیں۔ بھارت کا افغانستان میں اثرو رسوخ ہے۔ حامد کرزئی کہتے کچھ اور کرتے کچھ تھے، حامد کرزئی کے قول و فعل میں تضاد تھا، پٹھانکوٹ حملے کی تحقیقات جاری ہیں، زیادہ اہمیت نہیں دینی چاہیے۔ براہمداغ بگٹی کے را سے تعلقات ہیں، افغانستان سے حوالگی کا مطالبہ کیا تھا۔
پٹھان کوٹ حملہ ،مودی سے ملاقات ؟پرویزمشرف کے موقف پرسب حیران
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان



















































