اسلام آباد(نیوزڈیسک) ن لیگ کی رکن صوبائی اسمبلی اوراداکارہ کنول نعمان، جنھیں گذشتہ روز دماغ کی شریان پھٹنے (برین ہیمرج) کے باعث جناح ہسپتال منتقل کیا گیا تھا، کی حالت میں بہتری آئی ہے.میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹروں نے بتایا کہ کنول نعمان کی حالت میں پہلے سے تھوڑی بہتری دیکھی گئی ہے تاہم اگلے 48 گھنٹے ان کے لیے کافی اہم ہیں۔ کنول کو انتہائی نگہداشت کے وارڈ (آئی سی یو) میں وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا تھا.دوسری جانب حکومت پنجاب کی جانب سے ایم پی اے کنول نعمان کے علاج کے لیے 6 ارکان پر مشتمل ایک میڈیکل بورڈ قائم کردیا گیا.کنول نے اپنے کیرئیر کا آغاز 1987 میں کیا جس کے بعد وہ مسلسل 23 سال شوبز کی دنیا سے منسلک رہیں، انھوں نے معروف ڈراموں پیاس، کھوجی اور شناخت سمیت کئی ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے جنہیں شائقین نے بے حد پسند کیا۔
رکن صوبائی اسمبلی کنول نعمان ،ڈاکٹروں کاباضابطہ جواب
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
بجلی صارفین کو ریلیف ختم، ستمبر سے بلوں میں اضافے کا امکان
-
شازیہ مری کی مبینہ جعلی ڈگری کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ نے 13 سال بعد فیصلہ سنادیا
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
مال روڈ پر فائرنگ کرنے والا پی ٹی آئی کا سرگرم رکن ہلاک، اہم انکشافات سامنے آگئے



















































