اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزارت داخلہ نے گرچہ نیشنل کاﺅنٹر ٹیرارزم اتھارٹی (نیکٹا) کی نئی وی سائیٹ جاری کر دی تاہم اس ویب سائیٹ پر ایسا کوئی مواد اور معلومات نہیں ہیں جو انسداد دہشت گردی سرگرمیوں سے متعلق ہو۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سرکاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ویب سائیٹ کو وزیر داخلہ کی ہدایت پر مکمل طور پر فعال کر دیا گیا ہے اور اس کا مقصد عوام کو نیشنل کاﺅنٹر ٹیرارزم اتھارٹی کے حوالے سے آگاہ رکھنا ہے تاہم ویب سائیٹ میں ٹیکنا 2013ءایکٹ موجود ہے جس کے تحت 20 نکاتی ایکشن پلان تشکیل دیا گیا تاہم اس ویب سائیٹ پر دہشت گردی سے متعلق واقعات یا حکومتی کامیابیوں کے حوالے سے کوئی ڈیٹا موجود نہیں ہے۔ پی پی پی رہنما فرحت اللہ بابر نے کہا ہے کہ ویب سائیٹ پر انسداد دہشت گردی سرگرمیوں سمیت کالعدم تنظیموں کے بارے میں ڈیٹا موجود ہونا چاہئے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
بجلی صارفین کو ریلیف ختم، ستمبر سے بلوں میں اضافے کا امکان
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
شازیہ مری کی مبینہ جعلی ڈگری کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ نے 13 سال بعد فیصلہ سنادیا
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
مال روڈ پر فائرنگ کرنے والا پی ٹی آئی کا سرگرم رکن ہلاک، اہم انکشافات سامنے آگئے
-
سکول کب کھلیں گے؟ وزیرتعلیم پنجاب نے اعلان کردیا



















































