اسلام آباد(نیوز ڈیسک)تحریک انصاف ایک مرتبہ پھر وفاقی حکومت کے خلاف دھرنادینے پر غور کر رہی ہے۔ اس سلسلے میں عمران خان کی جانب سے اہم اعلان متوقع ہے۔خیبرپختونخواحکومت کے ایک ذمہ دار نے نجی ٹی وی چینل کوبتایا کہ تحریک انصاف ملک میں جاری مہنگائی اور این اے۔122کے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف دوبارہ دھرنا دینے پر غورکر رہی ہے۔اس حوالے سےچیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی زیرصدارت میں اسلام آباد بنی گالہ میں پارٹی رہ نماوں کا اہم اجلاس بھی ہوا۔ جس میں جہانگیر ترین، شاہ محمود قریشی، شیرین مزاری اور بعض دیگر رہ نما شریک تھے۔ادھرشیرین مزاری نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ عمران خان آج کو اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرکے اجلاس کے فیصلوں سے میڈیا کو آگاہ کریں گے۔
تحریک انصاف کاایک بار پھر حکومت کیخلاف دھرنادینے پر غور
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان



















































