بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

پاک افغان سرحد کے قریب چوکی پر شدت پسندوں کا حملہ

datetime 2  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)پاک افغان سرحد کے قریب ایک چیک پوسٹ پر حملے کے دوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے تعلق رکھنے والے 2 مبینہ عسکریت پسند ہلاک جبکہ فرنٹیئر کور کا ایک اہلکار شہید ہوگیا،تفصیلات کے مطابق منگل کے روز عسکریت پسندوں نے چیک پوسٹ پر اس وقت دھاوا بول دیا جب ایف سی اہلکار کیمپ کے اندر فرائض کی ادائیگی کیلئے تیاریوں میں مصروف تھے ،ایف سی اہلکاروں اور عسکریت پسندوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ کئی گھنٹے جاری رہا جس کے نتیجے میں 2 عسکریت پسند ہلاک ہوگئے،ترجمان ایف سی کے مطابق ہلاک ہونے والے شدت پسندوں کا تعلق کالعدم تنظیم تحریک طالبان سے ہے ،عسکریت پسندوں کے قبضے سے دو ایس ایم جیز، چار دستی بم، پستول اور دیگر اسلحہ برآمد کیا گیا ،ترجمان کے مطابق اس کارروائی کے دوران ایک اہلکار بھی شہید ہوا ہے ۔



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…