لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق صدر آصف علی زرداری کی بیٹی اور بلاول بھٹو کی بہن آصفہ بھٹو 23برس کی ہو گئیں ۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنی چھوٹی ہمشیرہ آصفہ بھٹو زرداری کی23 ویںسالگرہ پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے خاندان نے آصفہ بھٹو زرداری سے بہت زیادہ توقعات وابستہ کر رکھی ہیں ۔ٹویٹر پر جاری اپنے خیر سگالی پیغام میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ آصفہ با ہمت ہونے کےساتھ ساتھ سیاسی شعوربھی رکھتی ہیں جو انتہائی خوش آئند ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سکولوں میں داخلے کیلئے عمر کی نئی حد مقرر، والدین کی پریشانی میں اضافہ
-
تعلیمی اداروں میں جمعہ کی چھٹی، طلبا کے لئے اہم خبر
-
سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں بڑی کمی ہوگئی
-
کل تمام دفاتر بند رکھنے کا اعلان
-
یہ 6 ادویات ہرگز نہ خریدیں ! ہنگامی الرٹ جاری
-
پرانی امپورٹڈ گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پنجاب حکومت کا ملازمین کی تنخواہ سے متعلق بڑا فیصلہ
-
سسٹم لگوانے والے تمام صارفین کیلئے نئی شرط عائد
-
اسلام آباد،وی آئی پی روٹ سے جعلی خاتون ٹریفک پولیس اہل کار گرفتار
-
سعودی عرب کا اعتراض، پاکستان نے سوڈان کیساتھ ڈیڑھ ارب ڈالرز کے ہتھیاروں اور لڑاکا طیاروں کی ڈیل مؤخ...
-
سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی بڑی کمی
-
چین سے سامان لانے والے تاجروں کے لیے ٹیکس چھوٹ! بڑی خوشخبری آگئی
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی
-
قومی کرکٹر محمد نواز ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر بڑی مشکل میں پھنس گئے



















































