بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

28 دہشتگردوں کی نئی فہرست میں کون کون شامل ؟

datetime 7  دسمبر‬‮  2015

28 دہشتگردوں کی نئی فہرست میں کون کون شامل ؟

کراچی(نیوز ڈیسک)محکمہ داخلہ سندھ نے انتہائی مطلوب 28 دہشتگردوں کی فہرست جاری کردی۔ فہرست میں ملزم عطا الرحمان کے سر کی قیمت 2 کروڑ روپے مقرر، محمد صابر عرف منا ببلو کے سرکی قیمت 50 لاکھ روپے مقرر، ملزم فاروق بھٹی کے سر کی قیمت ڈیڑھ کروڑ روپے مقرر، ملزم ارشاد اللہ عرف نیاز کے… Continue 23reading 28 دہشتگردوں کی نئی فہرست میں کون کون شامل ؟

عبدالستار ایدھی نے اپنی زندگی کا بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2015

عبدالستار ایدھی نے اپنی زندگی کا بڑا فیصلہ کرلیا

کراچی (نیوز ڈیسک)ایدھی فاو¿نڈیشن کے سربراہ عبدالستار ایدھی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ میں نے بیماری اور بڑی عمر اور بلقیس ایدھی کی بیماری کی وجہ سے ایدھی فاو¿نڈیشن کی تمام ذمہ داریاں اور سارے کام اپنے بیٹے فیصل ایدھی کے سپرد کر دئیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ میں نے… Continue 23reading عبدالستار ایدھی نے اپنی زندگی کا بڑا فیصلہ کرلیا

عامر لیاقت کس پارٹی کوجوائن کر رہے ہیں؟خود ہی بتاد یا

datetime 7  دسمبر‬‮  2015

عامر لیاقت کس پارٹی کوجوائن کر رہے ہیں؟خود ہی بتاد یا

اسلام آباد (آن لائن)سابق وفاقی وزیر برائے مذہبی امور عامر لیاقت حسین نے کہا ہے دوبارہ ایم کیو ایم میں شامل ہو سکتاہوں ایک انٹر ویو میں عامرلیاقت حسین کاکہاکہ میں ایم کیو ایم میں شمولیت اختیار کر سکتاہوں اور ہو سکتا ہے کہ میں منگل کوایم کیو ایم میں شامل ہو جاﺅں۔ یاد رہے… Continue 23reading عامر لیاقت کس پارٹی کوجوائن کر رہے ہیں؟خود ہی بتاد یا

شیخ رشیدنے نواز حکومت کیخلاف نیا محاذ کھڑا کردیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2015

شیخ رشیدنے نواز حکومت کیخلاف نیا محاذ کھڑا کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) راولپنڈی کے بلدیاتی انتخابات میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے شکست کی بھڑاس عوام پر نکالتے ہوئے کہاہے کہ ملک ا سوقت 30 ہزار ارب کا مقروض ہو چکا ہے قوم کو تب سمجھ آئے گی جب ملک کی ایک ایک چیز بک جائے گی .عوامی مسلم لیگ… Continue 23reading شیخ رشیدنے نواز حکومت کیخلاف نیا محاذ کھڑا کردیا

تحریک انصاف کے دو رہنماﺅں نے پارٹی قیادت کو مشکل میں ڈال دیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2015

تحریک انصاف کے دو رہنماﺅں نے پارٹی قیادت کو مشکل میں ڈال دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کی ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں چئیر مین عمران خان کی زیر صدارت جاری ہے ۔اجلاس میں کراچی میں بلدیاتی انتخابات میں ہونے والی شکست اور دیگر محرکات کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ اجلاس میں علی زیدی اور عارف علوی نے استعفوں کی پیشکش بھی کر… Continue 23reading تحریک انصاف کے دو رہنماﺅں نے پارٹی قیادت کو مشکل میں ڈال دیا

ڈاکٹر عاصم عدالت میں اصل حقیقت سامنے لے آئے

datetime 7  دسمبر‬‮  2015

ڈاکٹر عاصم عدالت میں اصل حقیقت سامنے لے آئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری کے قریبی دوست ڈاکٹر عاصم نے اپنے خلاف الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں کسی دوسرے کے جھگڑے میں گھسیٹا جارہا ہے۔ڈاکٹر عاصم حسین کو کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت کے منتظم جج نعمت اللہ پھلپھوٹو کے روبرو پیش کیا… Continue 23reading ڈاکٹر عاصم عدالت میں اصل حقیقت سامنے لے آئے

پنجاب یونیورسٹی کا پروفیسر سنگین الزام میں گرفتار

datetime 7  دسمبر‬‮  2015

پنجاب یونیورسٹی کا پروفیسر سنگین الزام میں گرفتار

لاہور( این این آئی)کاﺅنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ نے کالعدم تنظیم سے وابستگی کے شبہ میں پنجاب یونیورسٹی کے اسسٹنٹ پروفیسر کو حراست میں لے کر تحقیقات شروع کر دیں۔بتایاگیا ہے کہ کاﺅنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ نے علامہ اقبال ٹاﺅن میں کارروائی کر کے پنجاب یونیورسٹی کے انسٹی ٹیوٹ آف ایڈ منسٹریٹو سائنسز کے اسسٹنٹ پروفیسر… Continue 23reading پنجاب یونیورسٹی کا پروفیسر سنگین الزام میں گرفتار

پورے کاپوراخیبرپختونخوا ڈوبنے کا خدشہ،وجہ انتہائی خطرناک

datetime 7  دسمبر‬‮  2015

پورے کاپوراخیبرپختونخوا ڈوبنے کا خدشہ،وجہ انتہائی خطرناک

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )پورے کاپوراخیبرپختونخوا ڈوبنے کا خدشہ، واپڈا حکام کی غفلت اور لاپرواہی کی وجہ سے ڈیرا اسماعیل خان میں واقع گومل زام ڈیم تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا ،ڈیم سے 2011سے رسنے والے پانی کی اب تک کوئی روک تھام نہیں کی جاسکی ،ڈیم کو نقصان سے نہ صرف پورا علاقہ… Continue 23reading پورے کاپوراخیبرپختونخوا ڈوبنے کا خدشہ،وجہ انتہائی خطرناک

الیکشن میں کامیابی کے بعد ایم کیو ایم کو ایک اور بڑی کامیابی مل گئی

datetime 7  دسمبر‬‮  2015

الیکشن میں کامیابی کے بعد ایم کیو ایم کو ایک اور بڑی کامیابی مل گئی

کراچی(نیوز ڈیسک) انسداددہشت گردی عدالت سے روف صدیقی کی 19دسمبرتک ضمانت منظور۔ عدالت کا روف صدیقی کو 2 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم۔ روف صدیقی نے سندھ ہائیکورٹ سے4دن کی حفاظتی ضمانت حاصل کررکھی تھی۔ روف صدیقی پر دہشت گردوں کو علاج کی سہولت دلوانے کاالزام ہے۔ ڈاکٹرعاصم کے خلاف مقدمے… Continue 23reading الیکشن میں کامیابی کے بعد ایم کیو ایم کو ایک اور بڑی کامیابی مل گئی