ریحام خان کے ٹاک شومیں صرف ایک ”پارٹی “ کے رہنماءکیوں آتے ہیں ؟
اسلام آباد(نیوزڈیسک) عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان ایک نجی ٹی وی چینل پر”تبدیلی “کے نام سے پروگرا م شروع کردیاہے ۔ان کے ٹاک شومیں ابھی تک پیپلزپارٹی کے رہنماﺅں کے علاوہ کسی اورجماعت کے کسی بھی رہنماءنے ابھی تک شرکت نہیں کی ہے ۔ذرائع کے مطابق ن لیگ کے رہنماءخوداحتیاط کے طورپرریحام خان… Continue 23reading ریحام خان کے ٹاک شومیں صرف ایک ”پارٹی “ کے رہنماءکیوں آتے ہیں ؟