بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

متحدہ رہنما فیصل سبزواری نے افواہوں کی تر دید کردی

datetime 10  مارچ‬‮  2016 |

کراچی(نیو زڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما فیصل سبزواری نے اس رپورٹ کی سختی سے تردید کی ہے جس میں کہا گیاتھا کہ مصطفیٰ کمال اور انیس قائم خانی جس گاڑی میں کراچی ایئرپورٹ سے ڈیفنس تک آئے وہ گاڑی فیصل سبزواری کی تھی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہو ئے فیصل سبزواری کا کہنا تھا کہ وہ کئی مہینوں سے ایئر پورٹ کی جانب ہی نہیں گئے تو ان گاڑی جانے کا سوال پیدا نہیں ہوتا،میں اس کی سختی سے تردید کرتا ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…