اسلام آبادکامیئرکاانتخاب،ن لیگ کاتحریک انصاف کوبڑاجھٹکا
،اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آبادکامیئرکاانتخاب،ن لیگ کاتحریک انصاف کوبڑاجھٹکا.اسلام آباد سے آزاد حیثیت میں جیتنے والے 9نومنتخب چیئرمینوں نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی ن لیگ کو اسلام آباد میں اپنا میئر لانے کیلئے سادہ اکثریت حاصل ہوگئی ہے ۔ ان چیئرمینوں کی شمولیت کے بعد اب ن لیگ… Continue 23reading اسلام آبادکامیئرکاانتخاب،ن لیگ کاتحریک انصاف کوبڑاجھٹکا