جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

سکول وین درخت سے ٹکراگئی، 4 خواتین اساتذہ جاں بحق،3 زخمی

datetime 4  فروری‬‮  2016 |

ہری پور(نیوز ڈیسک)ایک نجی سکول کی وین درخت سے ٹکرانے سے 4 خواتین اساتذہ جاں بحق ہوگئی ہیں۔نجی سکول کی وین اساتذہ کو لے کر سکول جارہی تھی کہ اچانک درخت سے ٹکراگئی۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ادارے فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچے اور زخمیوں کو گاڑی سے باہر نکالا۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے کے نتیجے میں 4 خواتین اساتذہ موقع پر ہی دم توڑ گئیں جبکہ 2 خواتین اساتذہ سمیت 3 افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں جنہیں فوری طور پرقریبی ہسپتال پہنچادیا گیاہے

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…