کپاس کی پیداوارکے تخمینے پرتیسری بارنظرثانی
کراچی(نیوزڈیسک) کاٹن کراپ ایسسمنٹ کمیٹی نے پاکستان میں سال 2015۔16 کے دوران کپاس کی قومی پیداوارمزید20 لاکھ گانٹھوں کی کمی سے1 کروڑ18 لاکھ83 ہزار گانٹھوں کا نیاپیداواری تخمینہ جاری کردیا ہے۔سی سی اے سی نے کپاس کی پیداوار میں سب سے زیادہ پنجاب میں کمی کی اور پنجاب کا پیداواری تخمینہ مزید 19 لاکھ گانٹھ… Continue 23reading کپاس کی پیداوارکے تخمینے پرتیسری بارنظرثانی