بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

وزیراعلی پنجاب نے ہزاروں افرادبھرتی کرنے کاشانداراعلان کردیا

datetime 4  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب نے صوبہ بھر کے 17 ٹیچنگ ہسپتالوں میں ٹیچنگ ڈاکٹرز کی 868 نرسز کی1831آسامیاں، ڈی او ہیلتھ کی 9 آسامیاں اور پیرا میڈکس سٹاف کی 4712 آسامیاں پر عرصہ دراز سے بھرتیاں نہ ہونے پرخالی پڑی آسامیوں کا نوٹس لیتے ہوئے فوری بھرتیوں کا حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔ایک نجی خبررساں ادارے آن لائن کووزارت صحت کے ایک اعلی عہدیدارنے بتایاکہ وزارت صحت پنجاب میں سینئر میڈیکل آفیسر،سینئر رجسٹرار، اسسٹنٹ پروفیسر، ایسوسی ایٹ پروفیسر، اے پی ایم او کی خالی آسامیوں کی تعداد سینکڑوں میں ہے۔ جبکہ ڈاکٹرز کی منظور شدہ آسامیاں کم ہونے اور آبادی کا دباو¿ زیادہ ہونے سے ایک ایک ڈاکٹرز دو دو اور کئی جگہ پر 3-3 ڈاکٹروں کی جگہ”ایک“ ڈاکٹر بھی کام کر رہا ہے جبکہ صوبہ کے اکثر ہسپتالوں میں اینتھیزیا کا ایک ڈاکٹر 24 گھنٹے کام کرتا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…