این اے 122،تحریک انصاف کا مطالبہ تسلیم،اہم اقدام ہوگیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک)این اے 122 لاہور کے ضمنی انتخاب میں ووٹوں کی منتقلی کے معاملہ پر چیف الیکشن کمشنر سردار رضا کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کا 4 رکنی بنچ تشکیل دیدیا گیا ¾ چیئرمین نادرا، ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنرلاہوراوردیگرفریقین کوبدھ کے روز طلب کرلیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے امیدوار عبدالعلیم خان نے… Continue 23reading این اے 122،تحریک انصاف کا مطالبہ تسلیم،اہم اقدام ہوگیا