جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

متحدہ قومی موومنٹ نے عمران خان کے خلاف الیکشن کمیشن میں دائر نااہلی کیس واپس لے لیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015

متحدہ قومی موومنٹ نے عمران خان کے خلاف الیکشن کمیشن میں دائر نااہلی کیس واپس لے لیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ نے عمران خان کے خلاف الیکشن کمیشن میں دائر نااہلی کیس واپس لے لیا . متحدہ کے رہنما کنور نوید جمیل کی جانب سے کیس واپس لینے کے بعد الیکشن کمیشن نے معاملہ نمٹا دیا۔تفصیلات کے مطابق ایم کیوا یم کی جانب سے الیکشن کمیشن میں دائر درخواست میں موقف… Continue 23reading متحدہ قومی موومنٹ نے عمران خان کے خلاف الیکشن کمیشن میں دائر نااہلی کیس واپس لے لیا

آئی ایس پی ار کے بیان کو مثبت انداز میں دیکھنے کی ضرورت ہے،مولانا فضل الرحمان

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015

آئی ایس پی ار کے بیان کو مثبت انداز میں دیکھنے کی ضرورت ہے،مولانا فضل الرحمان

پشاور(نیوزڈیسک)جمعیت علماءاسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ فوج کی حکومتی کارکردگی سے متعلق بیان کو دھمکی یا تصادم کے تناظر میں لینے کی بجائے مثبت انداز سے لینے کی ضرورت ہے۔بنیادی مسائل کے حل کے لئے ایپکس کمیٹی موجود ہے۔جمعیت علماءاسلام کے زیر اہتمام فاٹا کے مستقبل کے حوالے سے گرینڈ… Continue 23reading آئی ایس پی ار کے بیان کو مثبت انداز میں دیکھنے کی ضرورت ہے،مولانا فضل الرحمان

براہمداغ بگٹی کی بات چیت پر رضامندی کا خیر مقدم، حکومت اور ریاست پاکستان نے کبھی بات چیت سے انکار نہیں کیا، سرفراز بگٹی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015

براہمداغ بگٹی کی بات چیت پر رضامندی کا خیر مقدم، حکومت اور ریاست پاکستان نے کبھی بات چیت سے انکار نہیں کیا، سرفراز بگٹی

کوئٹہ (نیوزڈیسک)بلوچستان کے صوبائی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے ناراض قوم پرست بلوچ رہنما براہمداغ بگٹی کی طرف سے بات چیت پر رضامندی کا خیر مقدم کیا ہے۔غیرملکی میڈیا سے خصوصی گفتگو میں سرفراز بگٹی نے کہا کہ حکومت اور ریاست پاکستان نے کبھی بات چیت سے انکار نہیں کیا، وزیراعظم پاکستان نے ڈاکٹر عبدالمالک… Continue 23reading براہمداغ بگٹی کی بات چیت پر رضامندی کا خیر مقدم، حکومت اور ریاست پاکستان نے کبھی بات چیت سے انکار نہیں کیا، سرفراز بگٹی

گڈ گورننس کا مطالبہ پاک فوج کا نہیں پاکستانی عوام کا ہے،عمران خان

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015

گڈ گورننس کا مطالبہ پاک فوج کا نہیں پاکستانی عوام کا ہے،عمران خان

کراچی(نیوزڈیسک)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ گڈ گورننس کا مطالبہ پاک فوج کا نہیں پاکستانی عوام کا ہے ، ہم سے تو کوئی نہیں پوچھتا کہ آپ کی گورننس کیسی ہے پوری قوم کو پتہ ہے کہ خیبر پختونخوا کی گورننس نمبر ون ہے ، نئے پاکستان میں پولیس اور نیب غیر… Continue 23reading گڈ گورننس کا مطالبہ پاک فوج کا نہیں پاکستانی عوام کا ہے،عمران خان

پاکستان ایک بار پھر یونیسکو کے ایگزیکٹو بورڈ کا رکن منتخب

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاکستان ایک بار پھر یونیسکو کے ایگزیکٹو بورڈ کا رکن منتخب

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان اقوام متحدہ کے تعلیم سائنس وثقافت کے ادارے یونیسکو کے ایگزیکٹو بورڈ کا ایک بار پھر رکن منتخب ہو گیا-دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق یونیسکو کے ایگزیکٹو بورڈ کیلئے انتخابی عمل فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہوا جس کے دوران پاکستان کو 2015ءسے 2019ءتک کیلئے ایگزیکٹو بورڈ کا رکن منتخب کر… Continue 23reading پاکستان ایک بار پھر یونیسکو کے ایگزیکٹو بورڈ کا رکن منتخب

یومِ اقبال کی چھٹی منسوخ کئے جانے کے اقدام پر وفاقی ،صوبائی حکومتوں سے جواب طلب

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015

یومِ اقبال کی چھٹی منسوخ کئے جانے کے اقدام پر وفاقی ،صوبائی حکومتوں سے جواب طلب

لاہور(نیوزڈیسک)ہائیکورٹ نے یومِ اقبال کی چھٹی منسوخ کئے جانے کے اقدام پر وفاقی اورصوبائی حکومتوں سے 3 ہفتوں میں جواب طلب کر لیا۔وفاقی اورصو بائی حکومتوں کی جانب سے شاعرِمشرق علامہ محمداقبالؒ کے یوم پیدائش پرچھٹی کی منسوخی کے اقدام کو فرہادعلی شاہ ایڈووکیٹ نے لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کیاتھا۔ درخواست گزار کاموقف ہے کہ علامہ… Continue 23reading یومِ اقبال کی چھٹی منسوخ کئے جانے کے اقدام پر وفاقی ،صوبائی حکومتوں سے جواب طلب

پنجاب اور سندھ کے 27اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کی تیاریاں عروج پر ، پولنگ 19نومبر کو ہوگی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015

پنجاب اور سندھ کے 27اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کی تیاریاں عروج پر ، پولنگ 19نومبر کو ہوگی

لاہور /حیدر آباد(نیوزڈیسک) پنجاب کے 12اور سندھ کے 15اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں ،دونوں اضلاع میں پولنگ 19نومبر ( جمعرات ) کو ہو گی ، پنجاب میں 27چیئرمین وائس چیئرمین 894جنرل کونسلر پہلے ہی بلا مقابلہ منتخب ہو چکے جبکہ سندھ میں 17یوسیز اور وارڈز کے پینلز… Continue 23reading پنجاب اور سندھ کے 27اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کی تیاریاں عروج پر ، پولنگ 19نومبر کو ہوگی

رواں سال 6 لاکھ 92 ہزار 67 افراد بیرون ملک ملازمتوں کے لئے بھیجے گئے

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015

رواں سال 6 لاکھ 92 ہزار 67 افراد بیرون ملک ملازمتوں کے لئے بھیجے گئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سینٹ کو بتایا گیا ہے کہ درگئی مالاکنڈ ایجنسی میں چیک پوسٹ کے قریب سڑک کا کام اگلے سال جون میں مکمل ہو جائے گا-۔ وزارت برائے سمندر پار پاکستانیز اور ترقی انسانی وسائل نے بتایا کہ رواں سال 6 لاکھ 92 ہزار 67 افراد بیرون ملک ملازمتوں کے لئے بھیجے گئے۔ انہوںنے بتایا… Continue 23reading رواں سال 6 لاکھ 92 ہزار 67 افراد بیرون ملک ملازمتوں کے لئے بھیجے گئے

حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان ثالثی کی پیشکش خوش آئند ہے،سینیٹر سراج الحق

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015

حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان ثالثی کی پیشکش خوش آئند ہے،سینیٹر سراج الحق

اسلام آباد(نیوزڈیسک)جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ صدر پاکستان کی طرف سے حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان ثالثی کی پیشکش خوش آئند ہے .فوج اور حکومت کو بیانات کی بجائے روابط بہتر رکھنے چاہئیں .ایک بیان سے جمہوریت و آئین کو کوئی خطرہ نہیں۔ جمعرات کو پارلیمنٹ ہاﺅس… Continue 23reading حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان ثالثی کی پیشکش خوش آئند ہے،سینیٹر سراج الحق