بھارتی وزیرخارجہ سے نوازشریف کی قریبی رشتہ دارکی ملاقات،وجہ انتہائی اہم
اسلام آباد((نیوزڈیسک) بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج سے وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی نے ملاقات کی . بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کے لیے وزیر اعظم ہاؤس پہنچیں جہاں وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے ان کا استقبال کیا. مریم نواز اور… Continue 23reading بھارتی وزیرخارجہ سے نوازشریف کی قریبی رشتہ دارکی ملاقات،وجہ انتہائی اہم