پشاور(نیوز ڈیسک)سوات،چترال،مانسہرہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہو ئیں،گزشتہ24گھنٹوں کے دوران سوات کے علاقوں میں دوسری بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے بعد لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سوات،چترال،دیر،مانسہرہ اور اسکے گردونواح میں زلزلے کے 4.7شدت کے جھٹکے محسوس کئے گئے،زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی196کلومیٹر تھی اور اس کا سلسلہ کوہ ہندوکش کا پہاڑی علاقہ تھا،گزشتہ شب اسی علاقوں میں 3.7شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تھے۔
شدید بارشوں کے ساتھ زلزلہ ، لوگوں میں خوف و ہراس
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہوگی؟ اہم پیش گوئی جاری
-
زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے



















































