کراچی( نیوز ڈیسک)سابق صدر پرویز مشرف کی طبیعت ایک مرتبہ پھر خراب ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آل پاکستان مسلم لیگ کے ترجمان کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کی طبیعت اچانک ایک مرتبہ پھر سے خراب ہو گئی ہے۔ پرویز مشرف کی ریڑھ کی ہڈی اور بائیں پاؤں میں تکلیف بڑھ گئی ہے۔ ڈاکٹرز کی ٹیم پرویز مشرف کے گھر موجود ہے اور ان ک طبی معائنہ جاری ہے۔ پرویز مشرف کی ہسپتال منتقلی سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے
سابق صدر پرویز مشرف کی طبیعت ایک مرتبہ پھر خراب
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہوگی؟ اہم پیش گوئی جاری
-
زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے



















































