جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

انیس قائم خانی نے بڑا دعویٰ کر دیا ، سیاسی جماعتوں میں ہلچل

datetime 12  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک) ایم کیو ایم کے منحرف رہنما انیس قائم خانی کا کہنا ہے کہ ہم کسی کا مینڈیٹ استعمال نہیں کریں گے اور اپنے مینڈیٹ کے ذریعے 2018 کی تیسری بڑی سیاسی قوت کے طورپر ابھریں گے۔ کراچی میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سندھ اسمبلی میں کسی فاروڈ بلاک کا خدشہ نہیں، ایم کیو ایم کو ان کا مینڈیٹ مبارک ہو ہم کسی کے مینڈیٹ کا استعمال نہیں کریں گے اور اپنے مینڈیٹ سے آئیں گے جب کہ 2018 میں پاکستان کی تیسری بڑی سیاسی قوت کے طور پر ابھریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ابھی ہماری پارٹی کے پہلے جلسے کے لیے مشاورت جاری ہے، جلد اپنی پارٹی کا نام اور منشور بھی سامنے لے آئیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں گرفتار ہونے والے نوجوانوں کو معافی دی جارہی ہے، شہر قائد میں بھی گرفتار نوجوانوں کے لیے عام معافی پیکج کا علان کیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…