عرب ممالک کے شہزادے پاکستان میں شکار کرنے کیلئے پاکستان پہنچ گئے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سردی کاموسم شروع ہوتے ہی عرب ممالک کے شہزادے پاکستان میں نایاب نسل کے پرندوں کا شکار کرنے کیلئے پاکستان پہنچ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق موسم سرما کے دوران خلیجی ریاستوںسے تعلق رکھنے والے شہزادے ہر سال پاکستان کے صحرائی علاقوں میں آکر نایاب ترین پرندوں کو اپنے شوق کی ذینت… Continue 23reading عرب ممالک کے شہزادے پاکستان میں شکار کرنے کیلئے پاکستان پہنچ گئے