جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

ایم کیو ایم قائد پر سنگین الزامات، ایف آئی اے نے مصطفیٰ کمال سے تفصیلات مانگ لیں

datetime 12  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) ایم کیو ایم کے گرد گھیرا تنگ کرنے کیلئے ایک اور قدم ۔ ایف آئی اے کا سرفراز مرچنٹ اور مصطفیٰ کمال سے رابطہ ۔ متحدہ کے خلاف الزامات کے شواہد پر تبادلہ خیال۔ ذرائع کے مطابق سرفراز مرچنٹ سے متحدہ پر الزامات کے حوالے سے بات لندن میں ڈائریکٹر ایف آئی اے انعام غنی نے کی اور انہیں اسلام آباد آنے کی دعوت دی ۔ مرچنٹ نے قانونی معاونین سے مشاورت کے بعد پیر تک جواب دینے کا وعدہ کیا ۔ دوسری جانب سابق سٹی ناظم کراچی مصطفٰی کمال سے ڈائریکٹر ایف آئی اے سندھ شاہد حیات نے رابطہ کیا ۔ ذرائع کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں میں ایف آئی اے حکام اور مصطفیٰ کمال کی ملاقات متوقع ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…