جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

عزیربلوچ کی پیپلزپارٹی قیادت کے ساتھ تصویریں ،نئی پریشانی کھڑی ہوگئی

datetime 4  فروری‬‮  2016 |

حیدرآباد(نیوزڈیسک)مشیراطلاعات سندھ مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ اگر عزیر بلوچ کیساتھ تصویر کی بنا پر لوگوں کو پکڑاگیا تو پورا ملک پکڑا جائے گا۔مشیراطلاعات سندھ مولابخش چانڈیو حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ فرمائشی پرگرام نہیں چلےگا.انہوں نے کہاکہ عزیربلوچ کی پیپلزپارٹی قیادت کے ساتھ تصویروں کی وجہ سے نئی پریشانی کھڑی ہوگئی ہے۔ احتساب ایسا کیا جائے کہ کوئی انگلی نہ اٹھاسکے۔انہوں نے کہا کہ عزیربلوچ3ماہ سےتحویل میں تھا، اس کا ظہور کس لیے ہوا سب جان جائیں گے، چودھری نثارسےکوئی جھگڑانہیں کڑوی میٹھی باتیں تب تک کرتےرہیں گےجب تک وزارت داخلہ ان کےپاس ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ سندھ میں فرشتوں کی حکومت نہیں ،لیکن خیبرپختونخوا اورپنجاب بھی جنت الفردوس نہیں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…