پبی(نیوز ڈیسک)پاکستانی آرمی چیف راحیل شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کا کسی ملک اور مذہب سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔ سرکاری ٹی وی کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پبی میں ہونے والی مشترکہ مشقوں میں سری لنکا اور مالدیپ کے فوجی جوانوں نے شرکت کی جنہیں پاک آرمی نے دہشت گردی سے نمٹنے کی خصوصی تربیت بھی دی جارہی ہے۔ آرمی چیف نے مشقوں کا معائنہ کرنے کے بعد جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی ایک عالمی خطرہ ہے اور دہشت گردوں کا کسی ملک یا مذہب سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔ آرمی چیف کا کہنا ہے کہ فوجی مشقوں سے خطے میں دہشت گردی سے نمٹنے میں ملے گی ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
بالی ووڈ ادکارعامرخان کے بھانجے عمران خان کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری



















































