جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

اسلام آبادکا میئرکون ہوگا؟نام سامنے آگیا

datetime 4  فروری‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن )نے شیخ انصر کو اسلام آباد کا مئیر بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نوازشریف نے اسلام آباد کی مئیر شپ کے الیکشن کےلئے مسلم لیگ (ن )کی جانب سے شیخ انصرکے نام کی منظوری دی ہے۔دیہی علاقے سے ڈپٹی مئیر کے انتخاب کےلئے ذیشان علی نقوی کے نام کی منظوری دی گئی اسلام آباد کے میئر اور ڈپٹی میئر کے الیکشن کےلئے کاغذات نامزدگی تین اور چار فروری کو جمع کیے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…