پاکستان میں ایک اورسیاسی جماعت بن گئی ،نام بھی سامنے آگیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک) سابق چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے میدان سیاست میں قدم رکھتے ہوئے پاکستان جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی کے نام سے سیاسی جماعت قائم کر دی ہے۔ اپنی سیاسی جماعت بنانے کے اعلان کے موقع پر تقریب سے خطاب میں پارٹی صدر افتخار محمد چوہدری نے کہا کہ پارٹی میں کرپٹ عناصر کی… Continue 23reading پاکستان میں ایک اورسیاسی جماعت بن گئی ،نام بھی سامنے آگیا