فیصل آباد،طلاق نہ دینے پر بیوی نے شوہر کو قتل کردیا
فیصل آباد(نیوزڈیسک کھڑیانوالہ میں طلاق نہ دینے پر بیوی نے شوہر کو قتل کرکے لاش گھر کے صحن میں دفنا دی۔نجی ٹی وی کے مطابق فیصل آباد کے تھانہ کھڑیانوالہ پولیس نے 3 روز قبل امین نامی شخص کی گمشدگی کا معمہ حل کرتے ہوئے اس کی لاش اسی کے گھر کے صحن سے برآمد… Continue 23reading فیصل آباد،طلاق نہ دینے پر بیوی نے شوہر کو قتل کردیا