جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

پی آئی اے بحران ،مبشرلقمان کی پیش کش نے سب کوحیران کردیا

datetime 4  فروری‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) معروف اینکر مبشر لقمان نے پی آئی اے کی نجکاری کے خلاف ہڑتال کے موقع پرمسافروں کی پریشانی دور کرنے کیلئے اپنا ذاتی طیارہ دینے کی پیش کش کر دی ۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق قومی ائیر لائن پی آئی اے کے فلائٹ آپریشن بند ہونے کے باعث بحران شدت اختیار کرتا جا رہا ہے۔پی آئی اے کے بحران کے باعث ہوائی سفر کرنے والے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اس تمام صورتحال میں مبشر لقمان کسی ایمرجنسی کی صورت میں اپنا ذاتی طیارہ استعمال کرنے کی پیش کش کر دی ہے۔ مبشر لقمان کا کہنا ہے کہ میں نے یہ فیصلہ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر کیاہے تاکہ کسی ایسے مسافرکوپریشانی نہ ہوجوکسی اہم ضرورت کے تحت سفرکرنے پرمجبورہو۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…