اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان سپرلیگ کی افتتاحی تقریب میں پاکستان کرکٹ بورڈکے چیرمین شہریارخا ن نے کہاہے کہ نجم سیٹھی ان کے بہترین دوست ہیںاوران دونوں کے درمیان ایک اچھے دوست کارشتہ ہے ۔انہوں نے کہاکہ نجم سیٹھی کی بدولت ہی پی ایل ایس کاانعقادممکن ہوا۔