جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

امن کی بحالی میں رینجرز کا مرکزی کردار

datetime 4  فروری‬‮  2016 |

کراچی (نیوز ڈیسک) کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے کہا ہے کہ شہر کے امن کی بحالی میں رینجرز کا مرکزی کردار ہے اور اسے یاد رکھاجائیگا۔کور کمانڈر کراچی میں پاکستان رینجرز کے ٹریننگ سینٹر اینڈ اسکول میں پاسنگ آﺅٹ تقریب سے خطاب کررہے تھے ۔ خطاب کے دوران ان کا کہنا تھا کہ کراچی آپریشن ہر قسم کے دباﺅ اور ابہام کے بغیر تکمیل تک پہنچایا جائیگا۔ان کا کہنا تھا کہ امن کی بحالی کیلئے کراچی آپریشن کے اہداف رفتار کی قید سے آزاد ہیں اس کے مقاصد غیر سیاسی اور بلا امتیاز ہیں ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…