پیر‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2025 

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے تجرباتی استعمال کی منظوری

datetime 4  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) زاہد حامد نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے تجرباتی طور پر الیکٹرانگ ووٹنگ مشین کے استعمال کی منظوری دیدی ، ووٹنگ مشین کی خریداری کیلئے جلد ٹینڈر جاری کئے جائیں گے ، وفاقی وزیرزاہد حامد نے یہ بات انتخابی اصلاحات کی ذیلی کمیٹی کو بتائی، کمیٹی کا اجلاس گزشتہ روز یہاں زاہد حامد کی زیر صدارت ہو ا۔انہوں نے کہاکہ اس سال ستمبر تک الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کی خریداری کر لی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ اس مشین کے استعمال سے الیکشن پر عوام کا اعتماد قائم ہو گا، اس حوالے سے انتخابی اصلاحات کمیٹی کا کام بھی اہم ہے، نئے انتخابی قوانین اور رولز سے متعلق مسودہ 2 ہفتوں تک مکمل کر لیں گے ، نادرا کے ڈیٹا بیس میں کنورٹر لگانے سے انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق آسان ہو گی، انہوں نے کہا کہ انتخابی اصلاحات کمیٹی نے صوبائی حکومتوں کو مجوزہ انتخابی قانون میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق چیٹ رکی 15 فروری تک منظوری دینے کی ہدایت بھی کی ہے ہے جس کے بعد اس کام کو آگے بڑھایا جائے گا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…