ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

پشاور سے ہیروئن بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

datetime 5  فروری‬‮  2016 |

پشاور(نیوز ڈیسک) اینٹی نارکوٹکس فورس نے باچا خان انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر کارروائی کر کے لاکھوں روپے مالیت کی ہیروئن بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق اے این ایف نے باچا خان انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کر کے پشاور سے دبئی جانے والے مسافر کی تلاشی لی تو اس کے جسم سے ہیروئن سے بھرے 90 کیپسول برآمد ہوئے، ملزم نے ہیروئن کے کیپسول اپنے جسم کے مختلف حصوں میں چھپا رکھے تھے۔اے این ایف حکام کے مطابق ہیروئن سمگل کرنے والے ملزم کا تعلق ہنگو سے ہے جب کہ برآمد کی گئی ہیروئن کی قیمت عالمی منڈی میں لاکھوں روپے بنتی ہے۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…