جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

پنجاب میں 10 نئے شہر بسانے کی تجویز،تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2015

پنجاب میں 10 نئے شہر بسانے کی تجویز،تفصیلات سامنے آگئیں

فیصل آباد (نیوزڈیسک) چین پاکستان اقتصادی راہداری کے ثمرات سے پوری طرح فائدہ اٹھانے کیلئے صرف پنجاب میں 10 نئے شہر بسانے کی تجویزہے جن میں سے پہلا شہر(Lilla) کے نزدیک 600 کلومیٹر کے رقبے پر بسانے کی تجویز ہے۔ یہ بات نیواکنامک سٹی کے پراجیکٹ منیجر آغا علی نے فیصل آباد چیمبر میں تاجروں… Continue 23reading پنجاب میں 10 نئے شہر بسانے کی تجویز،تفصیلات سامنے آگئیں

گڈ گورننس کاہدف حاصل نہ کرنے کے ذمہ دار جرنیل بھی ہیں،رانا ثناءاللہ

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2015

گڈ گورننس کاہدف حاصل نہ کرنے کے ذمہ دار جرنیل بھی ہیں،رانا ثناءاللہ

لاہور (نیوزڈیسک) صوبا ئی وزیر قانون رانا ثنا ء اللہ نے کہا ہے کہ عدلیہ اور سیاست دانوں کے ساتھ ساتھ گڈگورنس کے ہدف کو حاصل نہ کرنے کے ذمہ دار وہ جرنیل بھی ہیں جنہوں نے 35سال تک پاکستان پر حکومت کی۔ گڈ گورنس کی گنجائش ہر صوبے میں موجود ہے۔فوج اور موجودہ حکومت… Continue 23reading گڈ گورننس کاہدف حاصل نہ کرنے کے ذمہ دار جرنیل بھی ہیں،رانا ثناءاللہ

سندھ کےلوگ بھی پی پی پی سے جان چھڑانا چاہتے ہیں،شاہ محمود قریشی

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2015

سندھ کےلوگ بھی پی پی پی سے جان چھڑانا چاہتے ہیں،شاہ محمود قریشی

کنری (نیوزڈیسک) پا کستان تحریک انصاف کے سینئروائس چیئرمین و غو ثیہ جما عت کے روحا نی پیشوا مخدوم شا ہ محمود قر یشی نے کہا ہے کہ یہ کیسی سیا ست ہے کہ ایک طرف وفاق کے خلاف پی پی پی والے احتجاج بھی کر رہے ہیں، اور دوسری طرف اسپیکر کے انتخاب میں… Continue 23reading سندھ کےلوگ بھی پی پی پی سے جان چھڑانا چاہتے ہیں،شاہ محمود قریشی

ریحام خا ن نے بطوراہلیہ عمران خان کروڑوں کے زیورات منگواکرادائیگی نہیں کی ،مبشرلقمان

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2015

ریحام خا ن نے بطوراہلیہ عمران خان کروڑوں کے زیورات منگواکرادائیگی نہیں کی ،مبشرلقمان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ر یحام خان نے بحیثیت مسز عمران خان 35لاکھ روپے کے جوڑے لئے جن کے پیسے نہیں دئیے ۔ریحام خان نے لاہور کے مشہور جیولر حنیف جیولر سے ہاروں اور انگوٹھیوں پر مشتمل زیورات کے سیٹ منگوائے گئے جن کی مالیت دو کروڑ روپے سے زائدتھی۔معروف صحافی مبشرلقمان نے ایک نجی ٹی وی چینل… Continue 23reading ریحام خا ن نے بطوراہلیہ عمران خان کروڑوں کے زیورات منگواکرادائیگی نہیں کی ،مبشرلقمان

پولیس کی طرف سے قبضے میں لی گئی گدھوں کی کھالوں کے حصول کیلئے چینی کمپنی نے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2015

پولیس کی طرف سے قبضے میں لی گئی گدھوں کی کھالوں کے حصول کیلئے چینی کمپنی نے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

لاہور(نیوزڈیسک) پولیس کی طرف سے قبضے میں لی گئی گدھوں کی کھالوں کے حصول کیلئے چینی کمپنی نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا، عدالت نے پنجاب حکومت سے جواب طلب کر لیا جبکہ گدھے کی کھالوں کی ایکسپورٹ پر پابندی سے متعلق نوٹیفکیشن بھی طلب کر لیا گیا ۔ گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس… Continue 23reading پولیس کی طرف سے قبضے میں لی گئی گدھوں کی کھالوں کے حصول کیلئے چینی کمپنی نے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

عدنان سمیع کے پاکستان آنے پر پابندی لگائی جائے،غلام عباس

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2015

عدنان سمیع کے پاکستان آنے پر پابندی لگائی جائے،غلام عباس

لاہور(نیوز ڈیسک)کلاسیکل گائیک غلام عباس خان کا کہنا ہے کہ عدنان سمیع کے پاکستان آنے پر پابندی لگائی جائے۔غلام عباس خان نے نجی ٹی وی چینل کو بتایا کہ پاکستان ہماری شناخت ہے جس کے باعث پوری دنیا میں جانے پہچانے جاتے ہیں۔ امریکا سمیت پورے یورپ گھوم چکا ،مگر کوئی بھی ملک پاکستان جیسا… Continue 23reading عدنان سمیع کے پاکستان آنے پر پابندی لگائی جائے،غلام عباس

پاکستان فولادی بھائی ہے، ایسٹ ترکستان موومنٹ کےخلاف قابل قدرکام کیا، چینی جنرل

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاکستان فولادی بھائی ہے، ایسٹ ترکستان موومنٹ کےخلاف قابل قدرکام کیا، چینی جنرل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان اور چین نے اقتصادی راہداری منصوبے کی بروقت تکمیل اور اسکے تحفظ کیلئے بھرپور تعاون کے عزم کا اعادہ کیا ہے جبکہ چینی فوج کے جنرل فان چینگ لونگ نے کہا کہ پاکستان اور چین ایک دوسرے کے بہترین دوست، فولادی تعلق والے بھائی اور اسٹریٹیجک پارٹنرز ہیں، چین انسداد دہشتگردی… Continue 23reading پاکستان فولادی بھائی ہے، ایسٹ ترکستان موومنٹ کےخلاف قابل قدرکام کیا، چینی جنرل

ریحام خان نے بحیثیت مسز عمران خان کیا کچھ کیا، مبشر لقمان

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2015

ریحام خان نے بحیثیت مسز عمران خان کیا کچھ کیا، مبشر لقمان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ریحام خان سے متعلق انکشافات کرتے ہوئے پاکستان کے معروف صحافی مبشر لقمان نے بتایا کہ ریحام خان نے کس کس طرح پارٹی عہدیداران اور دوسرے لوگوں سےمسزعمران خان کےبطور پر فائدہ حاصل کیا ، مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ ریحام خان نے پاکستان کے معروف ڈیزائنر ایچ ایس وائی سے… Continue 23reading ریحام خان نے بحیثیت مسز عمران خان کیا کچھ کیا، مبشر لقمان

عمران خان ہرشخص کی بات پراعتبارکرلیتے ہیں ،مبشرلقمان کاانکشاف

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2015

عمران خان ہرشخص کی بات پراعتبارکرلیتے ہیں ،مبشرلقمان کاانکشاف

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سینئر صحافی مبشر لقمان نے کہاہے کہ عمران خان کی طرف سے ہرایک پر فوری اعتبار کرلینا بڑی کمزوری ہے لیکن بعد میں پارٹی رہنماءیاکوئی دوسرے لوگ خود ہی اپنے کرتوتوں سے یہ ثابت کرتے ہیں کہ جھوٹے ہیں یا سچے ۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے مبشر لقمان… Continue 23reading عمران خان ہرشخص کی بات پراعتبارکرلیتے ہیں ،مبشرلقمان کاانکشاف