ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

کوئٹہ سمیت شمالی بلوچستان میں موسم سرد اور خشک رہے گا

datetime 8  فروری‬‮  2016 |

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق وادی کوئٹہ اور گرد ونواح میں موسم سرد اور خشک ہے ،کم سے کم درجہ حرارت منفی ایک درجہ سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔قلات میں منفی دو ، ڑوب ایک،دالبندین دو،پنجگور چار اور سبی میں کم سے کم پانچ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا،آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کوئٹہ سمیت صوبے کے بالائی علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔رواں ہفتے کے وسط میں شمالی بلوچستان میں کہیں کہیں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیش گوئی کی گئی ہے

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…