جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

متاثرین کی بحالی کا پہلا مرحلہ مکمل ہو چکا‘دہشت گردی کے مکمل خاتمے کےلئے پرعزم ہیں، نواز شریف

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015

متاثرین کی بحالی کا پہلا مرحلہ مکمل ہو چکا‘دہشت گردی کے مکمل خاتمے کےلئے پرعزم ہیں، نواز شریف

سوات/گمکوٹ (آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف نے سوات میں کڈنی ہسپتال کو فعال اور چکدرہ سے کالام تک موٹروے طرز پر اعلیٰ معیار کی شاہراہ کی تعمیر کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ متاثرین کی بحالی کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے، زلزلہ متاثرین کو ادویات اور کمبل فراہم کر دیئے گئے… Continue 23reading متاثرین کی بحالی کا پہلا مرحلہ مکمل ہو چکا‘دہشت گردی کے مکمل خاتمے کےلئے پرعزم ہیں، نواز شریف

ترکی ,پرتشدد واقعات میں 3 فوجی ہلاک ،11 کرد عسکریت پسند بھی مارے گئے

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015

ترکی ,پرتشدد واقعات میں 3 فوجی ہلاک ،11 کرد عسکریت پسند بھی مارے گئے

انقرہ (آئی این پی )ترکی کے جنوب مشرقی علاقے میں پیش آنے والے پرتشدد واقعات میں 3 فوجی اور11 کرد باغی ہلاک ہو گئے ۔ ترک حکام کا کہنا ہے کہ جنوب مشرقی علاقے میں پرتشدد واقعات میں 3 فوجی اور11 کرد باغی ہلاک ہو گئے۔2فوجی اس وقت ہلاک ہوئے جب ایک فوجی عسکری گاڑی… Continue 23reading ترکی ,پرتشدد واقعات میں 3 فوجی ہلاک ،11 کرد عسکریت پسند بھی مارے گئے

25 دسمبر کو اپنی نئی سیاسی جماعت کا اعلان اور اس کے سیاسی منشور کا اعلان کروں گا ،افتخار محمد چوہدری

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015

25 دسمبر کو اپنی نئی سیاسی جماعت کا اعلان اور اس کے سیاسی منشور کا اعلان کروں گا ،افتخار محمد چوہدری

چکوال (آئی این پی) سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ 25 دسمبر کو اپنی نئی سیاسی جماعت کا اعلان اور اس کے سیاسی منشور کا اعلان کروں گا‘موجود نظام عوام کے مسائل حل کرنے میں ناکام ہوچکا ہے ‘عام آدمی کو انصافی کی فراہمی میری جماعت کا بنیادی منشور… Continue 23reading 25 دسمبر کو اپنی نئی سیاسی جماعت کا اعلان اور اس کے سیاسی منشور کا اعلان کروں گا ،افتخار محمد چوہدری

تحریک انصاف میں اختلافات بڑھنے کے باعث تین گروپ بن چکے ،آڈٹ رپورٹ میں انکشاف

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015

تحریک انصاف میں اختلافات بڑھنے کے باعث تین گروپ بن چکے ،آڈٹ رپورٹ میں انکشاف

لاہور /اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف میں اختلافات بڑھنے کے باعث تین گروپ بن چکے ہیں جبکہ پی ٹی آئی کی آڈٹ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پارٹی فنڈز میں 67 کروڑ روپے کی کرپشن کی گئی ہے۔ اس بات کا انکشاف سینئر صحافی اور عمران خان کے زبردست حامی… Continue 23reading تحریک انصاف میں اختلافات بڑھنے کے باعث تین گروپ بن چکے ،آڈٹ رپورٹ میں انکشاف

چین نے گوادر میں فری تجا رتی زون کا با ضا بطہ انتظام سنبھال لیا،چینی وزارت خا رجہ

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015

چین نے گوادر میں فری تجا رتی زون کا با ضا بطہ انتظام سنبھال لیا،چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ/گوادر(آ ئی این پی)چین نے با ضا بطہ طور پر گوادر میں فری تجا رتی زون کا انتظام سنبھال لیا،چینی کمپنی آ ئندہ 43سال کیلئے زون کے کنٹرول کی ذ مہ دار ہو گی۔چینی کی وزارت خا ر جہ کے تر جمان ہو نگ لی کی جا نب سے جا ری کر دہ بیان میں… Continue 23reading چین نے گوادر میں فری تجا رتی زون کا با ضا بطہ انتظام سنبھال لیا،چینی وزارت خا رجہ

امریکہ میں سالانہ 41000نان سموکرز کی ہلاکت، گھروں میں تمباکو نوشی پر پابندی کا فیصلہ،شہریوں سے رائے طلب

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015

امریکہ میں سالانہ 41000نان سموکرز کی ہلاکت، گھروں میں تمباکو نوشی پر پابندی کا فیصلہ،شہریوں سے رائے طلب

واشنگٹن(آئی این پی )امریکہ نے تمباکو نوشی کے باعث ملک میں بڑھتی ہوئی اموات کے پیش نظر گھروں میں سگریٹ پینے پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا ۔ ہیلتھ ٹائمز ڈاٹ کام میں شائع خبر میں بتایا گیا ہے ڈیپارٹمنٹ آف ہاسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ نے ایک قانون میں پیش کش کی ہے کہ… Continue 23reading امریکہ میں سالانہ 41000نان سموکرز کی ہلاکت، گھروں میں تمباکو نوشی پر پابندی کا فیصلہ،شہریوں سے رائے طلب

سعودی ٹیلی کام کمپنیوں کا انٹرنیٹ فون سروس بند کرنے پرغور

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015

سعودی ٹیلی کام کمپنیوں کا انٹرنیٹ فون سروس بند کرنے پرغور

جدہ(آئی این پی)سعودی عرب میں کام کرنے والی ٹیلی کام کمپنیوں نے مشترکہ طور پر صارفین کو انٹرنیٹ پر مبنی ٹیلی فون خدمات استعمال کرنے سے روکنے پر غور شروع کردےا ، اس اقدام کا مقصد فون کالز کے ذریعے حاصل ہونے والی آمدن میں اضافہ کرنا ہے۔غےر ملکی مےڈےا کے مطابق سعودی عرب مےں… Continue 23reading سعودی ٹیلی کام کمپنیوں کا انٹرنیٹ فون سروس بند کرنے پرغور

سعودی لڑکیوں میں غیر ملکیوں سے شادی کا رواج چل نکلا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015

سعودی لڑکیوں میں غیر ملکیوں سے شادی کا رواج چل نکلا

ریاض(آئی این پی )سعودی عرب کی شہری 44 خواتین رواں سال امریکی اور یورپی شہریوں کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئےں۔ عرب اخبار ‘الوطن’ کے مطابق اس سال 1234 سعودی خواتین غیر ملکیوں کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئیں۔یاد رہے کہ سعودی خواتین کی غیر ملکیوں سے شادی سے متعلق اعداد وشمار پر… Continue 23reading سعودی لڑکیوں میں غیر ملکیوں سے شادی کا رواج چل نکلا

دوبارہ گنتی کی درخواست دینے والا یونین کونسل 39 سے لیگی امیدوار اپنے ووٹ مزید کم کروا بیٹھا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015

دوبارہ گنتی کی درخواست دینے والا یونین کونسل 39 سے لیگی امیدوار اپنے ووٹ مزید کم کروا بیٹھا

لاہور(آئی اےن پی) دوبارہ گنتی کی درخواست دینے والا یونین کونسل 39 سے مسلم لیگ (ن) کا امیدوار شجاع الدین اپنے ووٹ مزیدکم کروا بیٹھا ، دوبارہ گنتی پر آزاد امیدوار فیصل چوہدری کے ووٹوں میں اضافہ ، دوبارہ کامیاب قرار دے دیا گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ 31اکتوبر کو لاہور میں ہونے والے… Continue 23reading دوبارہ گنتی کی درخواست دینے والا یونین کونسل 39 سے لیگی امیدوار اپنے ووٹ مزید کم کروا بیٹھا