اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم کے ایک اور رہنما کمال کے ہوگئے، سابق صوبائی وزیر رضا ہارون بھی مصطفیٰ کمال کے گھر پہنچ گئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق صوبائی وزیر سندھ رضا ہارون بھی مصطفیٰ کمال کی طرح 2013 کے الیکشن کے بعد ایم کیو ایم سے ناراض ہوکر دبئی میں مقیم تھے تاہم پیر کو وہ اچانک کراچی پہنچے جس کے بعد وہ سہہ پہر پونے 4 بجے مصطفیٰ کمال کے گھر پہنچے۔ گھر کے دروازے پر جب مصطفیٰ کمال ان سے گلے لگے تو آبدیدہ ہوگئے اور انہیں پرتپاک طریقے سے خوش آمدید کیا۔ مصطفیٰ کمال کے گھر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے رضا ہارون نے ایم کیو ایم سے اعلان لاتعلقی کردیا۔
رضا ہارون کا ایم کیو ایم سے لاتعلقی کا اعلان،مصطفی کمال کے قافلے میں شامل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہوگی؟ اہم پیش گوئی جاری



















































