پشاور(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا میں تعلیم کے فروغ کے لیے اسکولوں سے باہر بچوں کی تعداد معلوم کرنے کے لیے سروے کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ایک محتاط اندازے کے مطابق پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں لاکھوں بچے اور بچیاں اسکولوں سے باہر ہیں، ایسے ہی بچوں کی اصل تعداد معلوم کرنے کے لیے تحریک انصاف نے صوبہ کے تمام اضلاع میں سروے کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔تحریک انصاف کے ذرائع نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ اعداد و شمار حاصل ہونے کے بعد جامع تعلیمی پالیسی مرتب کی جائے گی، تحریک انصاف کا یہ دعویٰ بھی سامنے آیا ہے کہ سروے کے بعد خیبر پختونخوا تعلیم سے محروم بچوں کے حقیقی اعدادوشمار معلوم کرنے والا ملک کا پہلا صوبہ بن جائے گا۔
تعلیم کا فروغ،خیبرپختونخواحکومت کا انقلابی فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
رمضان 2027 کا آغاز کب ہوگا؟ اہم فلکیاتی پیشگوئی سامنے آگئی
-
عید میلادالنبیﷺ کب منائی جائے گی؟ تعطیل کا اعلان ہوگیا
-
اٹک میں قبرستان سے ملنے والی بچے کی لاش کا معمہ حل، قاتل بچے کا باپ نکلا
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
پولیس حراست میں دو خواتین کی ہلاکت، پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ
-
سلمان اکرم راجہ اور مشال یوسفزئی کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی
-
12 اگست کو نایاب مکمل سورج گرہن، کیا پاکستان میں نظر آئے گا؟
-
سعودی عرب ‘فیکٹری میں آگ لگنے سے 16 مزدور جاں بحق ہوگئے
-
مرونل ٹھاکر کی خود سے 10 سال چھوٹے کرکٹر سے تعلق کی افواہیں، اداکارہ کا ردعمل آگیا
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس میں نیا موڑ



















































