ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

عمران خان کی رواں برس تیسری شادی کے امکانات پختہ

datetime 14  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کی تیسری شادی سے متعلق مختلف قیاس آرائیاں ہوتی رہی ہیں تاہم اب عمران خان کی رواں برس تیسری شادی کا امکان مزید پختہ ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی کے ذرائع نے بتایا کہ عمران خان سے شادی کی خواہشمند لڑکیوں اور خواتین کے انٹرویوز اور سلیکشن میں حتمی پیشرفت مارچ میں ہو گی۔جس کے بعد عمران خان کی بہنوں کی جانب سے ان پر تیسری شادی کے لیے دباو¿ بڑھایا جائے گا۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ 17 لڑکیوں کی فہرست پہلے ہی عمران خان کے پاس موجود ہے۔ تاہم تین مزید لڑکیوں کی تصاویر عمران خان کے حوالے کی جائیں گی جس کے بعد

عزیر بلوچ کو گرفتار کروانے میں میرا ہاتھ ہے
لائیو شو میں اعتراف ۔۔حیرت انگیز ویڈیو

لڑکی کا حتمی انتخاب عمل میں لایا جائے گا۔ یاد رہے کہ عمران خان کی دوسری طلاق کے بعد ماہرین نجوم نے پیشن گوئی کی تھی کہ رواں برس عمران خان کی تیسری شادی کے امکانات ہیں جو اب پختہ ہوتے نظر آ رہے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…